Damadam.pk
L0vely's posts | Damadam

L0vely's posts:

L0vely
 

فیصلہ تجھ سے بچھڑنے کا
تھا تو مشکل مگر ضروری تھا 🥀🔥

L0vely
 

⁦♥️⁩⁦♥️⁩تیرا ملنا ایسا ہے جیسے کسی نے
ساری کائنات کا سکون میری ہتھیلی پر رکھ دیا ⁦♥️⁩⁦♥️⁩

L0vely
 

کچھ لوگ دل توڑ کر بولتے ہیں
میرا وہ مطلب تو نہیں تھا!!!

Really uffffff
L  : Really uffffff - 
Exactly 😋😋
L  : Exactly 😋😋 - 
L0vely
 

میرے_شعروں_میں_لوگ اکثر_اپنا_غم_تلاش_کرتے ہیں..!
دے_کر_مجھہ_کو_داد_اپنے بچھڑو کو_یاد_کرتے_ہیں..!!

L0vely
 

مل تو جاتے ہیں کئی لوگ مگر میرے دوست
ہر نیا شخص پرانے سا کہاں ہوتا ہے____🙂

L0vely
 

میں نے کہا بھائی یہ چلغوزے کا کیا ریٹ ہے ۔
کہنے لگا :
8000 روپے کلو
میں نے اِدھر اُدھر دیکھا کوئی نہیں تھا ۔
میں نے کہا : دس روپے کے دے دو ۔۔۔
اس نے میری طرف غصے سے دیکھا اور مگر بولا کچھ نا ۔
پھر ایک چلغوزہ اٹھا کر مجھے پکڑانے لگا ۔
میں نے کہا : شاپر میں ڈال دو ۔۔۔
اس نے اب کی بار کھا جانے والی نظروں سے دیکھا مگر غصہ دکھایا نہیں۔ پھر شاپر دیکر بولا : ہور کجھ ؟؟؟
میں نے کہا : شاپر ڈبل کردو ۔۔۔
وہ اپنی دوکان چھوڑ کر آج تک مجھے ڈھونڈ رہا ہے🤣🤣🤣

L0vely
 

ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک

L0vely
 

💕
مرے لبوں کا تبسم تو سب نے دیکھ لیا
جو دل پہ بیت رہی ہے وہ کوئی کیا جانے
Gull

L0vely
 

یہ ہنستی کھیلتی لڑکی کِسی دن آہ بَھر لے گی
لکھا جائے گا تختی پر اُداسی کھا گئی اسکو
😢💔😭

L0vely
 

.تــم میــری باتوں کا جــواب نهیــں دیتــے تو کیــا هــوا
آؤ گــے جــب همــاری قبــر پر تو هــم بهی ایســا هی کریں گے..

L0vely
 

ہم بھی گویا کسی تار کے ساز تھے
چوٹ کھاتے رہے گنگناتے رہے.. 💕

Asa hi krna chahia 👌🏻 😊 🙂
L  : Asa hi krna chahia 👌🏻 😊 🙂 - 
L0vely
 

آتے آتے میرا #_______نام سا رہ گیا...
اُس کے ہونٹوں پہ کچھ کانپتا رہ گیا..!!

L0vely
 

#GAME #TIME
اپنا نام کمنٹ کریں آپ کو ایک رنگ دیا جائے گا اور جو رنگ دیا جائے گا وہ ٹاسک پورا کرنا پڑے گا۔۔۔
#Blue : City Name?😜
#Red : best moment of your life?
#Orange : Age??
#Black.: Apni Pasand ki poetry cmnt karain 🙂
#White. : Apki buri aadat?
#Golden : Single?😂
#Green : do you belive in love?😎
#purple: last time kab izat afzai hoi apki 😂😂 ?
#Yellow : sad part of your life?
#Gray: zindgi main kiya Khoya kia paaya ?
#Pink: koi 1 wish jis ka Pora hone ki aap har waqat dua karty ho ??

Exactly 👌🏻 🙂 😊
L  : Exactly 👌🏻 🙂 😊 - 
L0vely
 

درد چھپا کر مسکرانا ہی تو کمال ہے
اور میں اس کمال پر کمال رکھتی ہوں __!

Exactly ☕ tasty 😋 😋
L  : Exactly ☕ tasty 😋 😋 - 
L0vely
 

وہ مہرباں ہے تو اقرار کیوں نہيں کرتا
وہ بدگماں ہے تو سو بار آزمائے مجھے