Damadam.pk
L0vely's posts | Damadam

L0vely's posts:

L0vely
 

Exactly ....
سیرتوں کا حسن کیا جانیں
صورتوں کے بکھاری لوگ

L0vely
 

رات ہو چُکی ہے اب مرجاؤ سب
صبح اُٹھ جانا لاشوں👀😒😂😂😒😒

Exactly 100% true 🙂 🙂
L  : Exactly 100% true 🙂 🙂 - 
L0vely
 

خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں
کیونکہ ان کا عمل اور کردار ہی انکی نصیحت ہوتی ہے ..

L0vely
 

Ufffff Boys 😂🤣🤣🤣🤣Baz ajao 😁😁😀
کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا 😭😢
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...
🙄

L0vely
 

(♡کچھ "دیر" ----- تو رک جاؤ --- "برسات" کے بہانے♡)
(♡کر لیں "گے" -- چار باتیں اسی ---- "بات" کے بہانے♡)

L0vely
 

*ایک عاشق اداس بیٹھا پانی میں پتھر مار رہا تھا🙁🙁*
*ایک مینڈک پانی سے نکلا اور بولا
پانی وچ آ تیری اداسی کڈا
اپنے چکراں وچ میری معشوق دا سر پاڑ دتا ای
🤣🤣🤣🤣😂😉

L0vely
 

پھر کہو ،ہاں پھر کہو اک بار دیوانہ مجھے...!
...
صدقے اس پہچان کے،کیا خوب پہچانا مجھے...!
🙏👆🙏👆💓

L0vely
 

نا جانے کیوں آتے ہیں زندگی میں وہ لوگ
وفائیں کر نہیں سکتے باتیں ہزار کرتے ہیں

L0vely
 

اگر میں آپ کے سر پہ پستول رکھ کے کہوں۔😎
موبائل دو یا چمی تو کیا دوگے.? 🙈😂
😝 Reply😂😂

L0vely
 

اپنے ہاتھوں کی لکیریں نہ بدل پائے،🔥
ہاتھ بہت خوش نصیبوں سے ملائے ہم نے

L0vely
 

خوشیاں تمہارے بعد مِلی ہیں بہت مگر
لیکن یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے!!!💘

L0vely
 

۔
نظر اٹھا کے وہ دیکھے یا بے رخی کر لے۔۔۔۔!!
حسین شخص ہے اس پہ تو سب ہی جچتا ہے

L0vely
 

#ﺫﮨﯿﻦ ﮨﻮﮞ________ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﮨﻮﮞ😍👼
#ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﻮﮞ_______ ﺧﻮﺏ ﺳﯿﺮﺕ ﮨﻮﮞ😇😇
#ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﮯ ﻭﮦ________😉
#ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﻮﮞ.....🙈😍💗💗

L0vely
 

میری راتیں مجھے اکثر.......!!
سلانا بھول جاتی ہیں..........!!
جون ایلیا....*

L0vely
 

چھوڑ دیا اس کا انتظار کرنا ہمیشہ کے لیے..!!🌚
.
.
جب رات گزر سکتی ہے تو زندگی بھی گزر جاے گی ..!!

L0vely
 

وہ میری پسند کیسے ہوسکتا ہے😏
جو ہر کسی کی پسند ہو😒🤓🔥

L0vely
 

اب اپنی ذات کا صدقہ اتارنا ہو گا
بڑے ہی غور سے عشق نے دیکھا ہے مجھے

L0vely
 

ہر شخص تو ہوتا نہیں ہر بات کے قابل
ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے
یہ تخت خدا ہے اسے تم پاک ہی رکھنا
ہر شخص کو اس دل میں بسایا نہیں کرتے
خاموشیوں کو جو تیری خاطر میں نہ لائے
أس شخص پہ الفاظ کو ضائع نہیں کرتے..

L0vely
 

آج ایک فلم دیکھ رہی تھی 😳
اچانک ہیرو کو کھانسی ہوئی 🙄😒
میں ٹی وی بند کر دیا احتیاط بہت ضروری ہے😌😝😝
🤣🤣🤣😂😂🤣😂😂🤣😂
🥀🥀