Damadam.pk
L0vely's posts | Damadam

L0vely's posts:

Exactly 😊 👍🏻 👌🏻
L  : Exactly 😊 👍🏻 👌🏻 - 
L0vely
 

پیاسا لہجہ، سیاہ حلقے،الجھے بال
ہاۓ عشق...!!!!!! تیرا ستیاناس

L  : 😜 😂 🤣 ☺ 😌 - 
L0vely
 

#Logo ko #Property chahye
Or
#Mjy #proper Tea chahye
#Lovely

L0vely
 

ہم جو آگئے باہوں میں
تو ہوش کہاں سے لاؤ گے🔥

L0vely
 

پھر میں مست ھوا
برباد ھوا،،،،
عشق کا کلمہ یاد ھوا

L  : Exactly 😋 😋 😍 😍 😋 - 
L0vely
 

آواز دو تو کوئی سُنتا نہیں
ذرا سا کھانس لو تو منحوس مُڑ مُڑ کے دیکھتے ہیں
🤭😂🤭😂کرونا وائرس🤔 😷😷😷

L0vely
 

میں گھٹتی جا رہی ہوں دھیرے دھیرے
مجھے اس کی "کمی" کھانے لگی ہے....!!

L0vely
 

اِنسانوں کو شِکست دینے کی بجائے
اُنہیں جیتنے کی کوشش کیجئے___!

L0vely
 

فون گرتے ہی جو پہلا لفظ منہ سے نکلتا ذرا ادب سے بیان کریں😁

L0vely
 

کوئی کتنا بھی اچھا کیوں نہ ہو،
#چائے کے جتنا اچھا تو پھر بھی نہیں ہو سکتا ۔ ♥☕🌹

L0vely
 

رضائی بھی ایک نشہ ہے
💃🏻💃🏻💃🏻💃🏻💃🏻💃🏻💃🏻💃🏻💃🏻
🙆🏻♂️💁🏻♂️🙎🏻♂️🙎🏻♂️🙎🏻♂️
چھوڑنے کو دل ہی نہیں کرتا۔۔
🤷🏻♀️🙋🏻♀️🙋🏻♀️🙆🏻♀️🙆🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️

L0vely
 

زندگی تو ہلکی پھلکی سی ہے
بوجھ تو سارا رضائیوں،کمبلوں،چادروں اور جیکٹوں کا ہے😂😂😂😂😂

L0vely
 

جیو نیوز والے کہہ رہے تھے.....😁😁
"آئیں ناظرین آپکو لے چلتے ہیں اسلام آباد"😌
تب سے تیار ہو کے بیٹھی ہوں😑
کوئی آیا ای نہی😶 😒😑🌸

L0vely
 

اس نے پوچھا آپکی تعریف؟
میں نے کہا آپ سے نہ ہو گی😁
دل❤ چھوٹا ہے آپکا😂🙈

L0vely
 

سردی جانے کو تیار تھی 😌
پھر دروازے پہ کھڑی ہو کے باتیں کرنے لگ گئ 😅😛😂

L  : Exactly 😜 😜 😜 😅 😅 😅 - 
L0vely
 

"
#دل کی دھڑکن بن کر💕
#دل میں رہو گے تم😍
#جب تک سانس ہے😉
#میرے ساتھ رہو گے تم😍

L0vely
 

درد سب کے ایک جیسے ہیں
مگر حوصلے الگ الگ ہیں
کوئی بکھر کر مسکراتا ہے تو
کوئی مسکرا کر بکھر جاتا ہے۔۔۔۔!!!!