ہزاروں محفلیں ہیں لاکھوں میلے ہیں
پر جہاں تُم نہیں، وہاں ہم اکیلے ہیں۔😕😐
ﻣﯿﺮﺍ ﻓﻮﻥ ﻧﻤﺒﺮ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ
ﮐﺴﯽ ﻧﻮﮐﯿﻠﯽ ﭼﯿﺰ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﻮﭘﻦ
ﮐﻮ
▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒
… ﺍﺳﮑﺮﯾﭻ ﮐﺮﯾﮟ😜🙈🙊
خرچ هو گیا ہے دن کام کاج میں لیکن
تیرے واسطے میں نے رات کو بچایا ہے.!☺😚
ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﮯ ﻧﮩﯿﮟ، ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺩﯾﮟ
😂😜🤣ﮨﻮﺳﮑﮯ ﺗﻮ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺳﮯ ﻻﺕ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﮟ
ہم جو آگئے باہوں میں
تو ہوش کہاں سے لاؤ گے🔥
بنے پھرتے ہیں سچے عاشق
یہ کچی عمر کے، کچے عاشق 🔥
مجھ کو ورثے میں ملا ھے یہ خزاں کا موسم زرد ھونٹوں پہ ہری بات کہاں سے لاؤں ۔؟
چھوڑ دیا اس کا انتظار کرنا ہمیشہ کے لیے..!!
.
.
جب رات گزر سکتی ہے تو زندگی بھی گزر جاے گی ..!!
سیلفی لینے کے طریقے😂👇
1:اگر دانت شو کرنے ہیں😕تو لفظ کراچی کو لمبا کر کے بولیں😉
کراچییییییییییی😲
2:چونچ والی سیلفی کیلئے 😕لفظ لاہور کو لمبا کر کے بولیں🙈
لاہوررررررررر😉😋
3:شرمانے والی سیلفى🙈لفظ پنڈی کو ایسے بولیں😕پییییییییییییییینڈی😂😝😋
4:اگر خوبصورت سیلفی بنانا چاہتے ہیں😍😍تو مسکرا کر پیشاور کو اس طرح بولیں🙈🙈
پشاورررررررر😜
اب سب سچ سچ بتاو کس کس نے اندر ہی اندر یے پریکٹیکل کیا ہیں😂😆😅😅
No cheating😁
ان کے ہونٹوں کی رنگت تھی گلابوں جیسی۔۔۔💋🌹
اور ہمیں بچپن سے ہی پسند تھا گلابوں کو چومنا💋😘
دو چار دن ہی مجھ کو میسر ہوا تھا وہ۔۔
دو چار دن میں اس نے محبت کمال کی۔۔
ھمیں آداب محبت نہیں آتے صاحب
ھمیں آتا ھے بس ٹوٹ کے محبت
کرنا❤