یہ منزلیں... یہ راستے💞💞 💞💞میری ہر دعا.... تیرے واسطے یہ سکون... اور یہ قرار بھی💞💞 💞💞میرا دل ....... تیرے واسطے کبھی غم نہ تیرے قریب ہو💞💞 💞💞تجھے ہر خوشی نصیب ہو میری التجا تیرے واسطے💞💞 💞💞میری ہر دعا.... تیرے واسطے
امی نے کہا: شادی اس سے کرو جو تمہاری بات سنے تمہارا ساتھ دے تمہیں کبھی اکیلا نہ چھوڑے😊👉 میں: امی موبائل سے شادی کیسے ہوسکتی ہے ___ 😞😔👉 اب اتنی سی بات پر چپل کھینچ کے مارنے کی کیا ضرورت تھی😭😜😂