الله پروردگار اپنی شان عظمت کے صدقے آپکو تاحیات اچهی صحت عزت بیشمار خوشیاں کامیابیاں بلند بخت برکتیں سکون ایمان اور خوشیوں والی طویل عمر عطا کرے الله پاک آپکو تکبر غرور بد نظر سے بچائے خالق اکبر آپکو اس دنیا آخرت کے امتحان میں عزتوں سے کامیاب فرمائے آمین السلام علیکم صبح بخیر🌷💐۔
میں نے ہمسائیوں کی بیٹی 👧 سے پڑھنے کے لئے رسالہ مانگا اس نے کہا ‘’ میں رسالہ دیا نہیں کرتی۔ آپ یہاں بیٹھ کر جتنا چاہیں پڑھ لیں"😒😔 چند روز بعد وہ ہمارے پاس جھاڑو مانگنے آئی.. میں نے کہا ‘’ بہن ہم کسی کو جھاڑو نہیں دیا کرتے ، آپ کو جتنی جھاڑو لگانی ہو، یہیں لگا دیں۔ 😂 اینج تے فر اینج سہی وڈئی آئی 😂😛😉🙊🙆
ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے....؟ میں نے کہا.... اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے....... 🤣🤣🤣🤣🤣🤣