((♤♡تسلسل یہی رہا اپنا ♡♤))
((♤♡مسلسل چاہنا تم کو♡♤))
(♡کچھ "دیر" ----- تو رک جاؤ --- "برسات" کے بہانے♡)
(♡کر لیں "گے" -- چار باتیں اسی ---- "بات" کے بہانے♡)
Koi follow hi nahi krta zalm log 😥😔😒
ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ۔۔😊😇
ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺟﺎتى ﮨﻮﮞ
🤣😂ﭼﺎﺭﺟﺮ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎتى ﮨﻮﮞ
تالیہ: ڈیٹ اور تاریخ میں کیا فرق ہے۔
سٹوڈنٹ : ڈیٹ میں گرل فرینڈ کو
ساتھ لے کے جاتے
اور تاریخ میں وکیل کو
تالیہ: مرغابن جا
سٹوڈنٹ: ٹیچر دیسی یا ولیتی۔
😂😁😝
ایک دوست نے میسج کیا😉😉
یارjoke بھیج😀😀
میں نے کہا ابھی پڑھائی کررہا ہوں بعد میں😉🤒🥺
دوست کہنے لگا مست ہے اور بھیج
🤤😀😀😀😂🤭😡
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain