Damadam.pk
L3G3ND's posts | Damadam

L3G3ND's posts:

L3G3ND
 

ہر شخص آیا فقط غم بڑھانے زندگی میں🥀🖤

L3G3ND
 

خیالوں تک خوبصورت ہے زندگی 🖤

L3G3ND
 

صبر کرنے سے صبر اجانے تک کا سفر نہایت
تکلیف دے ہوتا ہے!💔🙂

L3G3ND
 

جتنی محبت میرے بس میں تھی 🥀🖤
میں نے تم سے کی،مگر میں پھر بھی ہار گیا یار،

L3G3ND
 

سارا دن کرکٹ کھیلنے والے لڑکے آج کل زندگی کے حالات سے کھیل رہے ہیں ۔۔۔🤝🫶

L3G3ND
 

درد کا بوجھ اٹھانے سے اگر، تھک گئے ہو تو پلاؤں سگریٹ___'🔥✌️

L3G3ND
 

پھول جیسا دل تھا میرا>>>🌻❤

L3G3ND
 

میری ہر کمی کو ہے تو لازمی🖤🦋

L3G3ND
 

ہر آنے والا دن ہمیں یہ بتاتا ہے کہ پہلے ہم کتنے بیوقوف ہوا کرتے تھے۔
~🖤✨

L3G3ND
 

Ji ji real dp hai Meri 🙂
Or kuch ?

L3G3ND
 

یہ دل ہے عجیب خانۂ وحشت بنا ہوا۔🌻❤️🩹

L3G3ND
 

تم مجھے اتنا ہی جان سکتے ہو، جتنا میں چاہوں، جیسے میں چاہوں.... ✨

L3G3ND
 

جو اوروں کو میسر ہو آزاد کر دیجئے🥀🌸🏇

L3G3ND
 

جو نظر انداز کرے!!!
اسے نظر آنا چھوڑ دو 👀🖤💔

L3G3ND
 

میلوں کے فاصلے ہیں تجھ سے جانے کیوں_" ❤️🩹🙂

L3G3ND
 

" Agr kbi mUjh s bat krny ka DiL Karay To ,text kr lay NaW 🙂🤝
sharmana noii

L3G3ND
 

"شاید تم نے اپنا دل کسی غیر مناسب زمین میں بو دیا، سو تم مرجھا گئے .🖤

L3G3ND
 

اتنی دیر بھی نہ لگا یہ نہ ہو کہیں
تو آ چکا ہو اور تیرا انتظار ہو

L3G3ND
 

جنت میں وہی جائے گا جس کے دل میں ابوبکر ، عمر ، عثمان و علی کی محبت ہو گی ❤

L3G3ND
 

بعض دفعہ کسی کو دیکھ لینا ہی کتنا کافی ہو جاتا یے۔❤️💯🥀