Damadam.pk
L3G3ND's posts | Damadam

L3G3ND's posts:

L3G3ND
 

وَمَا لَكُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ
اور اللّٰہ کہ سوانہ کوئی تمہارا سچا دوست ہے
اور نہ ہی کوئی مدد گار۔ 🥺💗

L3G3ND
 

بے شک، اللہ کھوئی ہوئی مسکراہٹیں واپس لانے پر قادر ہے۔ 🤍

L3G3ND
 

<#
- جو لوگ دل کو ایک بار لگ جائیں، انہیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا. -:))

L3G3ND
 

ISHU KA HUN YAAWR ❤️

- 
🫀🤌😫
L  : - 🫀🤌😫 - 
- 
🫀🤌😫
L  : - 🫀🤌😫 - 
-
🫀🤌😫
L  : - 🫀🤌😫 - 
-
🫀🤌😫
L  : - 🫀🤌😫 - 
-
🫀🤌😫
L  : - 🫀🤌😫 - 
- 
🫀🤌
L  : - 🫀🤌 - 
L3G3ND
 

مجھے سونا پسند ہے، جب میں جاگتا ہوں تو میری زندگی بکھر جاتی ہے_🙂🍁

L3G3ND
 

تو میرا خواب ہے جسے میں کبھی نہیں پا سکتا!!💔

L3G3ND
 

"جوانی بڑھاپا تم سے جوڑے کچھ خواب تھے مگر خیر."

L3G3ND
 

کُچھ بھی تو نہیں ویسا ! جیسا کبھی....!!🥀
سوچا تھا جیسا کبھی چاہا تھا....!!🖤

L3G3ND
 

جو لوگ میرے نہ تھے مجھے وہی اچھے لگے !
💌

L3G3ND
 

- منافقت کے ڈسے ہوۓ پھر خلوص پر بھی یقین نہیں کرتے 🖤

L3G3ND
 

میرے ذہن میں کیوں اتنے خیال تیرے“♡

L3G3ND
 

میرے پاس بے معنی دوستیاں اور غیر ضروری گفتگو کرنے کی توانائی نہیں ہے....🖤

L3G3ND
 

شاید میری جان کا صدقہ مانگے تیری جدائی ۔۔۔🥀

L3G3ND
 

بہت اندر کہیں اک دکھ میں آدھا ہو رہا ہوں میں!