Damadam.pk
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts | Damadam

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts:

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا
جو شخص گناہوں کے زریعہ اپنے مقصد تک پہنچنا چاہتا ہے،
اس کی آرزوئیں بہت دیر سے پوری ہوتیں ہیں،اور جس چیز
سے ڈرتا ہے سب سے پہلے اسی میں گرفتار ہوجاتا ہے۔
(بحار الانوار،ج78،ص120)

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

ایک زینب ؑ جو کربلا سے
شام تک عباس ؑ بن گئی ہے😭

29 مُحرم سے لے کر 2 صفر تک 15 اذانیں علی (ع) 
کی بیٹی نے کھڑی ہو کر سُنی۔۔💔😭
لوگ پوچھتے ہیں شیعہ روتے کیوں ہیں۔۔؟؟
L  : 29 مُحرم سے لے کر 2 صفر تک 15 اذانیں علی (ع) کی بیٹی نے کھڑی ہو کر سُنی۔۔💔😭 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

غلط بات پر جو واہ کریں گے 🥀
وہ ہی لوگ تجھے تباہ کریں گے 🥀

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

• میرا مرشد میرا آقا میرا سلطان علی ( علیہ السلام )
• میرا وارث میرا مولا میرا ایمان علی ( علیہ السلام )
• مــــــــيرا مــــــــولا عــــــــلى ⁦⁦⁦⁦🙌🙏🥰⁦❤️⁩🤎

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

اب میں اپنوں سے محتاط رہتا ہوں🔥
دشمن سارے پہچان لیے میں نے🥀🖤

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسینؑ فطرت کی صبح صادق
حسینؑ عظمت کی شب سہانی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خدا احد ہے حسینؑ واحد
نہ اس کا ثانی نہ اس کا ثانی😍🥰

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

اماں فضہؑ پتھر کیوں آرہے ہیں؟
کیسا ہے یہ چراغاں دل ڈوبے
رہا ہے کیا شام آگیا ہے۔۔؟؟

LABBIK YA MAHDI A.S ❤
L  : LABBIK YA MAHDI A.S ❤ - 
Right 😊😊😊😊
L  🔥 : Right 😊😊😊😊 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

تذکرہ کروں گا مولا حسینؑ کا ہر چوک پر
باقی تیرا یزید! میرے جوتے کی نوک پر

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

*مخالفت کا نہیں ،سلسہ ادب کا ہے*
*یہ بات طے ہے کہ میراحسینؑ سب کا ہے*

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

بازارِ شام سجایا ہے شام والوں نے!!
یکم صفر بی بی کی پیشی یزید ملعون کے دربار میںبی بی
9 گھنٹے کھڑی رہی دشمنان اہلبیتؑ پر لعنت بے شمار

Zawar e Ababdillah (a.s) SubhanAllah ❤️❤️❤️
L  : Zawar e Ababdillah (a.s) SubhanAllah ❤️❤️❤️ - 
Right ☺☺☺☺
L  : Right ☺☺☺☺ - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

تفرقہ اغیار کی سازش
عالم اسلام میں یہ تفرقہ باہر سے داخل کیا جاتا ہے اس لیے کہ بڑی طاقتوں کی مفاد کی تکمیل کا راستہ یہ ہی تفرقہ ہے۔ وہ نہیں چاہتے عالم اسلام کے اندر اتحاد ویگانگت پیدا ہو اور یہ عظیم قوت عالمی افق پر نمودار ہو، انھیں یہ برداشت نہیں! اگر عالم اسلام میں اتحاد ہوتا اگر وہ اپنے مشترک مسائل کو بنیاد بناتا تو بلاشبہ عالمی سیاست کے افق پر عدیم المثال افق بن کے ابھرتا۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

"امام حسین(ع)نے خدا سے باندھا ہوا عھد وفا کیا۔۔
عالی ترین اھداف کی خاطر آخر تک قیام کیا اور جان دے دی۔امام حسین(ع)کا کام
خلقت کا شاھکار ہے۔اس طرح کی عظمت کے ساتھ اپنی ذمہ داری کو صرف امام حسین(ع)نے
ادا کیا کہ۔ممکن ہے کہ کسی اور میں بھی کوئی خاص خصوصیت ہو لیکن ان سب کو جمع
کرکے ذمہ داری ادا کرنے والے شخص کا نام ""ابا عبداللہ الحسین(ع)""ہے۔
آیت اللہ بہجت

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

"حسب نسب کا خیال کر کے، مرے خدا بانٹ دے مراتب,
یزیدیوں کو یزید دے دے،حُسینیوں کو حُسینٌ دے دے"
لبیک یا حسین علیہ السلام 🙏

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

عزاداری ایک ایسی تلوار ہے جب وہ میان سے نکلتی ہے🚩
تو بڑے بڑے #یزید______نسلوں کا سَر قلم کر دیتی ہے☝

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

ماتم کروں گا شــــــــــــاہ ع کا ہر ایک چوک پر❤🚩☝
تیرا یــــــزید ہے میرے جـــــوتـــــے کی نوک پر 🖤🙌