یزید تیز ہواؤں سے جوڑ توڑ میں گم
حسینؑ سَر پہ بہن کے رِدا بناتا ہے
یزید لکھتا ہے تاریکیوں کو خَط دن بھر
حُسینؑ شام سے پہلے دیا بناتا ہے
یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سے
حُسینؑ خود نہیں بَنتا خدا بناتا ہے☝️
یزیدِ وقت کو دنیا قبول کر لے مگر
سناں کی نوک پہ اک سر خلاف رہتا ہے☝
لکیر خانہ کعبہ کی مٹ نہیں پائی
😂
سنا ہے ہم کو زمانہ مٹانے والا ہے😏
زندگانی حسینؑ کا صدقہ 😇💚
یہ جوانى حسینؑ کا صدقہ 😇💓
حسینیت سے ٹکرانے کیلئے کم از کم
یزید جتنا حوصلہ چاہیے،جو قیامت
تک لعنت برداشت کر سکے۔
شہیدمحسن نقوی
آگر کسی کو یزید لعنتی سے پیار ہے تو اس پیار کو اپنے گھر تک محدود رکھے، اس طرح سڑکوں پر مت لے کر آئے، یہ عاشقانِ اہلبیت علیہ السلام کا ملک ہیں کسی کی باپ کی جاگیر نہیں۔
آہلسنت عالمِ دین مفتی خنیف قریشی صاحب.










تم جنّت بولو مجھے کربلا سُناٸ دے گا❤
تم وفا بولو مجھے عبّاس(ع) سُناٸ دے گا💚
✨آیتالله تقی بهجت فرماتے ہیں:✨
💠اگر آپ چاہتے گھر کی فضا لذت پخش ہو
اور بہترین ہو
ضروری ہے کہ صبر ، استقامت ، مھربانی اور در گذر ہونی چاہئیے اور ان چیزوں کی عادات اختیار کرنی چاہیئے
حسینؑ وہ واحد ہستی ہیں جنہوں نے قبروں سے شہر بسایا ورنہ قبروں سے قبرستان بنتے ہیں۔۔!!
علامہ ضمیر اختر نقوی

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain