امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں کہ
ظہور امام مہدی علیہ السلام کے منتظر لوگ تمام زمانوں کے لوگوں سے افضل لوگ ہیں ۔
(بحار الانوار ، ج ۵۲ ، ص ۱۲۲ )
امام زین العابدین نے فرمایا : جس دن میرے بابا کا سر اقدس یزید کے پاس گیا وہ ملعون روز سر مبارک کو روبرو رکھواتا تھا اورشراب پیتا تا (بحار، جلد2،ص339)
جس گھڑی یہ آدمی خود میں خدا ہو جائے گا
کہنے والے نے کہا تھا سب فنا ہو جائے گا
علی زریون
يزيد وه نجس کتا ھے جس کو پاک کرنے کی کوشش کرو گے تو خود بھی نجس ھوجاو گے۔
بر یزید لعنت
بی شماررر
امام زمانہ کا اپنے شیعوں سے خطاب
نماز سے زیادہ شیطان کی ناک رگڑنے والی کوئی چیز نہیں لہذا نماز پڑھو اور شیطان کی ناک رگڑو
بحارلانوار