Damadam.pk
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts | Damadam

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts:

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

کسی کو تم دل سے چاہو اور وہ تمہاری قدر نہ کرے،
تو یہ تمہاری نہیں اُس کی بدنصیبی ہے 💯🔥

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

مولا علی ع نے فرمایا:
"اگر میں اس تلوار سے مومن کی ناک بھی کاٹ دوں کہ مجھ سے دشمنی کرنے لگے تو ہرگز نہ کرے گا اور اگر دنیا کی تمام نعمتیں منافق پر انڈیل دوں کہ مجھ سے محبت کرنے لگے تو ہرگز نہ کرے گا۔اس لئے کہ اس حقیقت کا فیصلہ نبی صادق کی زبان سے ہو چکا ہے کہ ''یاعلی ! کوئی مومن تم سے دشمنی نہیں کر سکتا ہے اور کوئی منافق تم سے محبت نہیں کرسکتا ہے ۔''
[نہج البلا غہ حکمت نمبر 45]

Beshak 😊😊😊
L  : Beshak 😊😊😊 - 
Right 😊😊😊
L  : Right 😊😊😊 - 
Right 😊😊😊
L  : Right 😊😊😊 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

*▪️فرمانِ مولا علی علیہ السلام*
دو چیزوں نے لوگوں کو ہلاک کیا ایک فقر و فاقہ کا ڈر دوسرا طلبِ فخر
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔
*📕حوالہ: الخصال (اردو) شیخ صدوق صفحہ 55*

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

اس دور حکومت میں ایسی باتیں ہوئیں جو گزشتہ حکومتوں میں نہیں
ہوئیں مجالس میں رکاوٹیں پہلے بھی تھیں مگر اس دور کی نوعیت
مختلف ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی

Right 😊😊😊😊
L  : Right 😊😊😊😊 - 
Beshak 🙂🙂🙂
L  : Beshak 🙂🙂🙂 - 
السلام علیک یا امام زین العابدین علیہ السلام 🖤
L  : السلام علیک یا امام زین العابدین علیہ السلام 🖤 - 
Right 🙂🙂🙂🙂
L  : Right 🙂🙂🙂🙂 - 
Bilkul 😊😊😊
L  : Bilkul 😊😊😊 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

یزید کل بھی پریشان تھا وجودِ حُسین(ع) سے😒
یزید آج بھی پریشان ہے زکرِ حُسین(ع) سے💚

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

حضرت رسول خدا ﷺ نے فرمایا
اپنی بیٹیوں کو ہرگز ناراض نہ کرنا، کیونکہ
یہ مشکل وقت میں تمہاری بہت ہی
قیمتی مددگار ہیں
(میزان حکمت:۳۱۶)

Mr BEAN 🖤😊😊😊
L  : Mr BEAN 🖤😊😊😊 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

ھم ابو طالب(س) کی طرح کافر
وہ یزید(لع) کی طرح مسلمان

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

اربعینِ حسینی❤
اربعین یعنی
لبیک یا زینب سلام اللہ علیہا
امام حسین علیہ السلام کے
استغاثہ پر لبیک کہنا
میدان میں دفاع اسلام کے لئے حاضر رہنا✌

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

*🔹 اللہ کس سے راضی ہے؟🔹*
*◀️ امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں:*
*خدا سب سے زیادہ اس سے راضی ہے جو اپنے اہل و عیال کو مکمل آسائش دے.*
*📗 بحار الأنوار، ج 78، ص 136*

Right 🙂🙂🙂🙂
L  : Right 🙂🙂🙂🙂 - 
Right 😊😊😊😊
L  : Right 😊😊😊😊 -