امیرالمومنین علی ابنِ ابی طالب علیہ السّلام نے فرمایا
ماضی کے گناہوں کو یاد کرکے رونا بُزرگی کی علامت ہے
(میزان لاحکمت: جلد۱، صفحہ ۶۶۶)
اگر تمہارےلیے شیعہ کافرہے
تو تم بھی ہمارے لئے ویسے ہی مسلمان ہو
جیسے یزید لعنتی مسلمان تھا🖐

دْنیا کا سب سے بڑا احتجاج ہے عزاداری اگر یہ نہ ہوتی تو لوگ قتلِ حسین ع بھول چکے ہوتے اور یزید کسی معتبر صحابی کا روپ دھار چکا ہوتا
• ہر شیعہ پر لازم ہے کہ وہ ''ماتمی'' ھوں
• اور ہر ماتمی پر لازم ہے کہ وہ ''نمازی'' ھوں
• نماز بر وقت ❤ عزاداری ہر وقت ❤

یزید پلید مرتد نجس پے لعنت
بےشمار بے شمار
اور انکے چاھنے والوں پے لعنت
یہ کل بھی مردہ باد تھا یہ آج بھی مردہ باد ھے اور تا قیامت مردہ باد رہیں گا
لبیک یا حسین علیہ اسلام


یزید تیرے افکار پہ لعنت
تیرے برے کردار پہ لعنت
کربلا سے لیکر آج تک کے
تیرے ہر پرستار پہ لعنت






حدیث بروایت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
جو بھی مرد گھر میں اپنی بیوی کی مدد کرتا ہے اس کے نامہ اعمال میں
اس کے بدن کے ہر بال کے مطابق ایک سال کی عبادت کا ثواب
لکھا جاتا ہے جس کے ایام روزوں میں اور جس کی راتیں عبادتوں میں۔
(جامع الاخبار،ص102)

نماز میرے بابا حسین علیہ کے فتح
کی نشانی ہے
امام زین العابدین علیہ السلام

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain