حضرت امام علی علیہ السّلام
آپؑ سے دریافت کیا گیا کہ پروردگار اس قدربے پناہ مخلوقات
کا حساب کس طرح کرے گا؟
تو آپ ؑ فرمایاکہ جس طرح ان سب کو رزق دیتا ہے
دوبارہ سوال کیا گیا کہ جب وہ سامنے نہیں آئے گا تو حساب
کس طرح لے گا؟
آپ ؑنے فرمایا جس طرح سامنے نہیں آتا ہے اور روزی دے رہا ہے




ڈیلیٹ جتنا تیزی سےہوتا ہےاتنی تیزی سےڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانےمیں لگتاہے بگاڑنےمیں نہیں پھر چاہےوہ ایپلیکیشن ہویا رشتے!!.
جتنا مرضی زور لگا لیں جب تک اس زمین پر ایک حسینی بھی زندہ ہے یزید مردہ باد ہی رہے گا !!



ہم نے بھی دس دن لگا تار جلوس نکالے راستوں میں مساجد بھی تھیں مدارس بھی تھے املاک بھی
نا کسی کو کافر کافر کہا نا کسی کو نقصان پہنچایا
یہ فرق ہے تعلیمات معصومین۴ اور تعلیمات سقیفہ کا
ہم نے تو بس دشمنان اہلیبیت ۴ کا کردار بتایا
اب ان صاحبان کا اہلیبیت ۴ کے قاتلوں سے پتا نہیں کیا تعلق ہے جو اسقدر جذباتی کیوں ہورہے ہیں🤔

صفیہ سجادؑیہ پڑھتے ہوئے امام زین العابدین کی دعاؤں میں
سے ایک دعا کا ایک جملہ پڑھ کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔
امام زین العابدینؑ اس دعا میں فرماتے ہیں کہ:
یااللہ میں تجھ سے اس بات پر معذرت چاہتا ہوں کہ میرے
سامنے کسی مظلوم پر ظلم کیاگیا ہو، اور میں کچھ نہ کر سکا۔







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain