حضرت امام زین العابدین ؑ نے فرمایا: دوسروں کو اذیت دینے سے اپنے آپ کو روکنا کمالِ عقل اور بدن کی راحت کی نشانی ہے۔ (تحف العقول،ابن شعبہ حرانی، ج۱، ص۲۸۳)
طوق نے ماتم کیا اور بیڑیاں روتی رہیں صبر پہ سجادؑ کے خو د سختیاں روتی رہیں
یزید اور فرعون میں کوئی فرق نہیں یزید کی حمایت میں نعرے لگانا اسلام سے غداری ہے
میرا سلام ہو اس مظلوم امام ع پر جن کی گردن کا گوشت طوق کھا گیا جن کی ایڑیوں کی ہڈیاں بیڑیوں کی وجہ سے باہر آگٸیں ہاۓ مولا 😭 یّا سیّد السّجاد😭😭
زنجیریں بھی روتی تھیں سید الساجدین (ع) کی۔۔ اے سجاد (ع) تیری زینب (س) بازار جانے کے لائق نہ تھی۔😭😭 #_25مُحرم_شہادت_بیمار_کربلا
سجادؑ بازاراں وچ وین پائے، میں پردے دا بیمار آں 😭 زینبؑ دے سِر توں اُتری ہوئی چادر دا ماتمدار آں 😭 #ہائے_سجاد #ہائے_بیمار
میرا سلام ہو اس امام ع پر جس کے زنجیر بھی خون روتے رہے😭💔 شھادت مولا سجاد ع 😭😭💔
بیمار بُلاتا ہے جسے سارا زمانہ دنیا کو وہی شخص شفا بانٹ رہاہے
حسینؑ وہ واحد ہستی ہیں جنہوں نےقبروں سے شہر بسایا ورنہ قبروں سے قبرستان بنتے ہیں۔ علامہ ضمیر اختر نقوی مرحوم
خواہ کعبہ ہو کہ بت خانہ غرض ہم سے سن جس طرف دل کی طبیعت ہو ادھر کو چلیے
کیوں آج مدینے میں یہ کہرام بپا ہے شاید کسی غریب کا تابوت اٹھاہے😭
میرا سلام ہو اس قیدی پر جس کا گوشت زنجیر کھا گئیں💔 السلام علیک یا سید الساجدین ع