زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا
ہمی سو گئے داستاں کہتے کہتے


نام علی ہضم ہوتا ہے اس شخص کو جس کی امی جان نیک ہو اور ابو جان ایک ہو
نعرہ حیدری یا علی ع
محمد شیرازی
اپنے ضمیر سے نِکلی حق کی بات پر لبیک کہہ کر
اکیلے رہ جانا کسی گُمراہ ہجوم کی پیروی سے بہتر ہے ۔

بروزِ قیامت ہر شہید کے سینے پر نشانِ حیدر ہوگا فقط ایک شہید ایسا ہوگا جس کے ماتھے پر نشانِ فاطمہ ہوگا 😍

تجھے رونے کی توفیق نہیں😢😢
کیا یہ بھی تیری تضحیک نہیں؟؟
یہ صرف مصلی ہے میرے دوست☺
تیرے سجدوں کی تصدیق نہیں 🔥
علی زریون

دنیا دیکھی گھوم کے میں نے چاروں اور سے
آنکھیں بوجھل ہو گئی تصویروں کے شور سے
دو عمروں کے فرق سے آئے تھے ہم سامنے
میں نے دیکھا دھیان سے اس نے دیکھا غور سے
اپنا ہی کوئی جملہ منہ سے آ ٹکرائے گا

یہ بہری دیوار ہے مت کر باتیں زور سے 🔥
حقیقی معنی (دل سے) دُعا کیجیئے،صرف زبان سے الفاظ کی ادائیگی نہیں۔اللہ کو پکارئے اور خدا کو طلب کیجیئے۔
❤رہبر معظم سید علی خامنہ ائ❤
لبیک یا زھراؑ____💖
لبیک یا حسینؑ۔۔۔۔💖
لبیک یا زینبؑ____💖
لبیک یا مہدیؑ____💖
لبیک خامنہ ائ____💖
#الھم_عجل_لولیک_الفرج😢
ہزار بار جیئں اور قتل کر دیے جائیں
ہزار بار بھی یہ زندگی براۓ حسین۴ ہے..☝️
لبیک یاحسین۴🙏

جب تمہارا نفس اور شیطان تمہیں یہ وسوسے دلائے کہ تمہاری دعاؤں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا، تو خود
سے وہی کہو جو ابراھیم علیہ السلام نے کہا تھا: اور میں تو اپنے پروردگار ہی کو پکاروں گا مجھے امید ہے کہ میں اپنے پروردگار کو
پکار کر محروم نہ رہوں گا۔

"مسلم امہ اور اسلامی دنیا عاشورا کا جو ایک درس ہے، ایک عبرت ہے، پرچم ہدایت ہے اپنی نگاہ سے ہرگز دور نہ ہونے دیں. یقینا اسلام عاشورا اور حسین ابن علی علیہ السلام کے باعث زندہ ہے."
رھبر معظم سید علی خامنه ای حفظه الله
حیدرؑ کبھی بنی کبھی شبیرؑ ہے زینبؑ
قرآن اگر حسینؑ تو تفسیر ہے زینبؑ
حفظ واماں کی دین پہ زنجیر ہے زینبؑ
بعدِ حسینؑ نانا کی سفیر ہے زینبؑ
بے تیغ لڑ کے عباس علمدارؑ بن گئ
اور لہجہ میں آج حیدرِ کرارؑ بن گئی
سلام شہزادی زینبؑ🙏❤
🌹🌹
اللهم صل علی محمد وآل محمد و عجل فرجهم❤❤️
عشق یعنی کربلا
عشق یعنی یا حسین علیہ السّلام ❤️
Millions of lovers one love ❤️
سجاد(ع) کو بے موت یہ غم مار گیا ہے
بے پردہ حرم ساتھ ہیں اور شام گیا ہے
اے شمرِ لعیں کس پہ تو برساتا ہے کوڑے
عابد(ع) تو بڑی دیر سے بے ہوش پڑا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain