جو لوگ اس ملک کے اندر غلیظ نعرے اور فتویٰ لگاتے ہیں ہم اگر چاہیں تو چند دنوں میں وہ نعرے بند ہوسکتے ہیں وہ زبانیں گدی سے نکالی جا سکتی ہیں۔ علامہ سید ساجد علی نقوی
امامؑ کی مدد نہ کر سکنے کی وجہ اُس وقت بھی بہت سے لوگ تھے جو امام حسینؑ پر ایمان رکھتے تھے، امام حسینؑ سے محبّت کرتے تھے، عبادت و نماز کے پابند تھے لیکن ان لوگوں کو امام حسینؑ کی نُصرت کی توفیق حاصل نہ ہوئی۔ کیوں؟ کیونکہ وہ لوگ اپنی دُنیا اور دُنیا سے اپنی وابستگی کے خلاف کوئی کامیابی حاصل نہ کر سکے تھے۔ پس دُنیا کی اتنی سی وابستگی نے امام حسینؑ سے ان کے راستے جُدا کر دیے۔ سيد ہاشم الحيدری مُحرَّم ۔ 1440 ھ۔ق
میرا سلام ہو اس امام ؑ پر جو زنجیروں میں جکڑا رہا ، خون روتا رہا گریہ کرتا رہا لیکن ایک لمحہ بھی مقصدِ شہادتِ مولا حسین ؑکو نہیں بھولا!! #ہائےسجاد #ہائےشام
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain