Damadam.pk
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts | Damadam

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts:

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

اے عباس علمدار ص واسطہ جناب عالیہ ص کا
سب بہنوں بیٹیوں ماؤں بیٹوں کے
نصیب میں اپنی زیارت لکھ دے آمین❤️🙏

دشمنوں کے ڈر سے زیارت ترک نہ کرنے والے زائرین کی عظمت
L  : دشمنوں کے ڈر سے زیارت ترک نہ کرنے والے زائرین کی عظمت - 
Right 🙂🙂🙂🙂
L  : Right 🙂🙂🙂🙂 - 
Beshak 😊😊😊😊
L  : Beshak 😊😊😊😊 - 
Right 😊😊😊
L  : Right 😊😊😊 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

کیسے چلی ہوگی زینبؑ کوفہ و شام میں شرابیوں کے بیچ
جو رمضان میں اپنے زخمی بابا علیؑ کے سامنے بھی لڑکھڑا کر چل رہی تھی 😭

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

علی ع کی بیٹی! قسم خُدا کی تُو یاد آئی
کسی کے لب پر جو چادروں کا سوال دیکھا
😭😭😭

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

دربار ,بچانے کو ترا نام چلی ہے🙏💔
بابا ع تیری سکینہ س بھی اب شام چلی ہے😭

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

تیرے سجادؑ نے باباؑ قضاء کئی وار دیکھی اے 😭
تُو زینبؑ با رِدا دیکھی میں وچ بازار دیکھی اے 😭

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

کیوں دشمنی ہے تجھ کو علیؑ و حسینؑ سے
فرصت ملے تو پوچھ کبھی اپنے والدین سے
یزید لع اور اس کی نسل پر لعنت بےشماررر🖐🖐🖐

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

مجھے حسؑین کے ماتم نے یہ سکھایا ہے ☝
ڈرنا نہیں، حق بات پر لڑ جانا ہے ۔ ۔ ۔ 🙏
❤ لبیک یا حسین ع ❤

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

پردہ دنیا کو سکھانے والی
آئی بازاروں میں زینب س😭💔

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

جب کبھی رشتہ ڈھونڈیں تو اپنی زوجہ نہیں بلکہ اپنی آنے والی نسل کی ماں لے کر آئے تاکہ اس کے باطن سے سرباز امام زمانہ عج پیدا ہو۔۔۔
علامہ نصرت عباس بخاری

Right 😊😊😊😊
L  : Right 😊😊😊😊 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

بات امیری یا غریبی کی نہیں ہے🙏❤🌹
کربلا وہی جاتا ہے جسے حسینؑ بلاتے ہیں.🙏

Bilkul 😊😊😊😊
L  : Bilkul 😊😊😊😊 - 
Right ☺☺☺☺
L  : Right ☺☺☺☺ - 
Right ☺☺☺☺
L  : Right ☺☺☺☺ - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

امام زین العابدین ؑ نے فرمایا:
تین کام اللہ کو بہت محبوب ہیں
۱۔دولت کی موجودگی میں اعتدال قائم رکھنا
۲۔طاقت کے ہوتے ہوئے معاف کرنا
۳۔اللہ کی مخلوق پر شفقت کرنا
(ہدیتہ الشیعہ،ص164)

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

یا علی تیرا نام اچھا لگتا ہے۔
تیری نسبت سے اسلام اچھا لگتا ہے۔
لوگ کہتے ہیں تیرے عشق میں کافر مجھے یا مولا تیرے عشق میں یہ الزام اچھا لگتا ہے۔