اصغر تیر کھا کے مسکرایا ہوگا
حسین ع تب بہت روٕے ہوگے 😔
مولا ع کا تم آخری سجدہ نہ بھلانا،
ماتمی بچوں کو نمازی بھی بنانا۔❣️💞
تُجھ میں اور مُجھ میں فرق صرف یہی ہے😐
تیرا کچھ کچھ حُسین(ع) ہے میرا سب کچھ حُسین(ع) ہیں♥🙏
کربلا والو ! ہم تمہارے ہیں
اپنی چاہت کبھی نہیں دیکھی
دوستی اور دشمنی کیلیے
ہم نے معیار میں تمہیں رکھا
جو تمہارا نہیں ، ہمارا نہیں ۔۔
افکار علوی
جی بھر کے محمدکو رلانے کے واسطے
امت کو ایک سکینہ ملی فاطمہ کے بعد
اُس کی تلوار جو اٹھتی تو قیامت ہوتی
جس کی زنجیر کی جھنکار سے رن کانپتا ہے

قیام امام حسین ع کی حقیقی روح
امام حسین (ع) کی عزاداری کو عوام میں دین و ایمان کی روح زندہ کرنے ، آگاہ رکھنے، دینی غیرت وشجاعت کی روح کو فروغ دینے اور دینی امور میں لوگوں کی بے تفاوتی کی روک تھام پر مبنی ہونا چاہیے اور یہ امام حسین (ع) کے قیام کی حقیقی اور واقعی روح وجان ہے۔
رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ



اُس کی تلوار جو اٹھتی تو قیامت ہوتی
جس کی زنجیر کی جھنکار سے رن کانپتا ہے
روئےزمین پر بعد از پیغمبراعظمﷺافضل ترین مخلوق اہل بیتؑ ہیں۔انکا موازنہ اصحاب سے نہ کرو۔ اور کسی مجرم کو اصحاب و اہل بیتؑ میں شامل نہ کرو۔
علامہ سید جواد نقوی
امیر المومنین امام علی علیہ السلام:
عقل مندوں کو چاہیے کہ وہ جاہلوں سے ویسا سلوک کریں جیسے طبیب کسی مریض کے ساتھ پیش آتا ہے۔
(غررالحکم، حدیث 10944)
کافر کافر شیعہ کافر
جو بھی یہ نعرہ لگائے اس سے سوال کرو کہ آپ ھمیں کافر کیوں کہتے ہیں✌🏻
جب وہ کہے آپ صحابہ کو نہیں مانتے تو ان سے سوال کرے مسلمان ہونے کے لیے رسول کا کلمہ پڑھا جاتا ہے یا صحابہ کا
شکریہ😎😎
اور صحابہ ھمارے سردار ھم صحابہ کے نوکر😘😘
مگر بنت محمد کا قاتل میری جوتی کے نوک کی ٹھوکر کا نشانہ کر لمحہ ✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻


فرقہ واریت نے ہمیں قرآن سے، اللہ سے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اور اہل بیت علیہم السلام سے بہت دور کر دیا!
علامہ سید جواد نقوی
تن سے اترا ہے تو نیزے پہ اٹھا رکھا ہے
کون کہتا ہے کہ سر ہم نے جھکا رکھا ہے
❣️ســــــــــلام يَـاحُسِــــــــــــــيَنؑ❣️
امام حسن عسکری ؑ روایت ہے کہ امام صادق ؑ نے فرمایا: فقہا میں سے وہ ہے جو اپنے نفس کا مُحافظ ہو، دین کی حفاظت کرنے والا ہو، خواہشات ِ نفسانی کا مُخالف ہواپنے مولا کے حکم کا مُطیع ہو لہذا عوام کو چاہیے کہ اس کی تقلید کریں۔
حوالہ: احتجاج ِ طبرسی ۔ جلد 2۔ صفحہ 303
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain