مولا علیؑ نے کبھی کوئی ایسا کام نہیں کیا جسے پڑھ ان کا محب شرمندہ ہوجائے۔ یعنی علیؑ کا سر کبھی بتوں کے آگے نہیں جھکا، علیؑ نے کبھی اپنی بہن پر ہاتھ نہیں اٹھایا، علیؑ کبھی میدانِ جنگ سے فرار نہیں ہوا اور علیؑ نے کبھی نہیں کہا کہ فلاں نہ ہوتا تو میں ہلاک ہوجاتا۔ مولانا کمیل مہدوی
حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: سُرْعَةُ اَلْمَشْيِ يَذْهَبُ بِبَهَاءِ اَلْمُؤْمِنِ تیز قدم چلنے سے مومن کا وقار کم ہوتا جاتا ہے۔ ( بحار الأنوار , ج۷۴ , ص۱۳۹ )
جس طرح شیعہ مراجع عظام نے اہلسنت برادران کے مقدسات کی توہین کو حرام قرار دیا ہے، اسی طرح اہلبیتؑ اطہار کیطرف اٹھتی انگلیوں کو بھی فوری طور پر کاٹا جائے، تاکہ پوری اُمت مسلمہ کے جذبات مجروع نہ ہوں اور ملک میں امن کی فضا قائم رہ سکے۔ علامہ سبطین سبزواری