Damadam.pk
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts | Damadam

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts:

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

وہ کربلا، وہ شامِ غم، چلو ہے اِک طرف، مگر!
نبی (ص) کی بیٹیوں کی چادروں کا کیا جواب ہے؟

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

محسن شہادتوں کا بھی اَفسوس ہے مگر
دل چیرتا ھے چادریں چِھننَے کا سانِحہ 😭😭

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

صرف دین پر ہى نہیں انسانیت اور
ضمیر پے بھی احسان ہے حُسین (ع) کا ☝️❣
😇😇😍

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

زمانے والے جس کو تلاش کرتے ہیں در بدر
وه جنت میرے حُسین کى چوکھٹ کا نام ہے🥰
😇😇

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

پاکستان میں کسی کوسینما
،جوا,شراب,منشیات,دہشت گرد,چور,ڈاکو,لٹیرے سے کوئی تکلیف نہیں,اگر تکلیف ھے تو
ذکر
حسين ع اور جلوس حسين ع سے

ھائے اولادِ حسین (ع) 😭😭
L  : ھائے اولادِ حسین (ع) 😭😭 - 
Right 😊😊😊😊
L  : Right 😊😊😊😊 - 
Bilkul 😊😊😊😊
L  : Bilkul 😊😊😊😊 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا :
جو شخص پانی پیۓ اور امام حسین (ع) کو یاد کرے اور ان کے قاتلوں پر لعنت کرے خدا اس کے لئے ایک لاکھ نیکیاں لکھ دیتا ہے ۔

Right 🙂🙂🙂🙂
L  : Right 🙂🙂🙂🙂 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

امام مھدی علیہ السلام نے فرمایا
اللہ تعالیٰ میرے زریعے،میرے خاندان اور میرے شیعوں سے بلاؤں کو دور کرتا ہے،
(بحار الانوار،ج52،ص30)

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

تیری شہزادی یوں در در نہ پھیراٸی جاتی💔
تو اگر ہوتا تو ایسا نہیں ہوتا غازی ع😭

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

سوشل میڈیا پر فرقہ واریت پھیلائی جارہی ہے،ملت
کے جوانوں سے گزارش ہے کچھ عرصہ کسی پوسٹ کا
اشتعال انگیزی کی بات کا جواب نہ دیں اور اپنی توجہ
کا مرکز عزاداری امام مظلومؑ کو رکھیں۔
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا ملت کے نام اہم پیغام.. 🌹

Beshak ❤❤❤
L  : Beshak ❤❤❤ - 
Absolutely right
L  : Absolutely right - 
Right 😊😊😊😊
L  : Right 😊😊😊😊 - 
Bilkul 😊😊😊
L  : Bilkul 😊😊😊 - 
Right 🙂🙂🙂🙂
L  : Right 🙂🙂🙂🙂 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

قومِ شیعہ اپنے بچوں کو کافر کافر کے نعروں کی تربیت نہیں دیتی ،
بلکہ اپنے آپ اور اپنے مال و دولت کو دوسروں پے فدا کرنے کی ترغیب وتربیت دیتے ھیں🌹
شیعت یعنی محبت و اتحاد🙌✊

Bilkul 🙂🙂🙂🙂
L  : Bilkul 🙂🙂🙂🙂 -