بِن ہاتھوں کے کس طرح تو گھوڑے سے گِرا تھا🙏😭
یہ سُن کے بہت اہلِ مدینہ تجھے روئے😭😭💔
کچھ لوگوں کی فطرت پرندوں کی طرح ہوتی ہے
"جہاں دانہ وہی ٹھکانہ"
کوشش کریں رشتوں میں مخلص رہیں...!!! 🙂🥀
امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
اگر دو لوگوں میں جھگڑا ہو اور اُن میں سے ایک دوسرے کو راضی کرنے کے لئے پہل کرے تو جو پہل کرتا ہے وہ جنت میں بھی پہلے جائے گا ۔
(کشف الغمۃ معرفۃ الائمہ،ج،ص)
*اہل بیت، روئے زمین پر افضل ترین مخلوق ہیں۔ انہیں اصحاب سے موازنہ نہ کرو اور اہل بیت اور اصحاب میں کسی مجرم کو شامل نہ کرو۔ یزید کو رضی اللہ اور رحمة اللہ کہنے والا سب سے بڑا مجرم ہے۔ اہل بیت اور اصحاب کی تعلیمات کو ہدایت کے لیے استعمال ہونا چاہیے تفرقہ اور سیاسی مقاصد کے لیے نہیں۔*
استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ
خطبہ جمعہ، 4 ستمبر
علی ابن ابی طالبؑ ایسی کتاب کی مانند ہیں جس کی ابتداء تو ہے لیکن انتہاء نہیں ہے۔ ابتداء اس لئے ہے کہ علیؑ مخلوقِ خدا ہیں، انتہاء اس لئے نہیں ہے کہ علیؑ نورِ خدا و نورِ مصطفٰیؐ ہیں۔
مولانا کمیل مہدوی
امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا
اے ابن شبیب!
اگر تو جنت میں نبی اکرم کے ہمراہ رہنا
چاہتا ہے تو حسین ؑ کے قاتلوں پر لعنت کر۔
(امالی صدوق،ص 129۔ اقبال الاعمال،ج 2،ص544)
شیعہ و سنی کے درمیان جنگ امریکہ کو بہت پسند ہے لہذا دشمن کی یہ سازش رہی ہے شیعہ کو سنی سے اور سنی کو شیعہ
سے ناراض کرے اور ایک دوسرے کے مقدسات کی توہین پر مجبور کرے.
دلبر من ❤️ سید علی خامنہ ائ
عزاداری کے خلاف شروع سے ہی سازشیں ہورہی ہے لیکن
عزاداری کبھی بند نہیں کی جاسکتی کیوں کہ ہمار اصاحب
امام زمانہؑ ابھی زندہ ہے
مولانا نصرت بخاری

جب معاملات اللہ کے سپرد کر دئیے جائیں تو پھر لاجک نہیں عرش والے کے معجزے ہوتے ہیں
مٹ جاتے ہیں سب خسارے جب میرا رب نوازتا ہے.. ❤️

تمام مذاہب کے مقدسات کا احترام کرتے ہیں مگر بنی اُمیہ کی تعظیم نہیں کرسکتے
علامہ شہنشاہ حسین نقوی صاحب
فرقہ واریت نے ہمیں قرآن سے، اللہ سے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اور اہل بیت علیہم السلام سے بہت دور کر دیا!
استادِ محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ



*▪️فرمانِ رسول پاک محمدﷺ*
خوش نصیب ہے وہ جو میرے اہل بیتؑ میں سے قائم عج کا زمانہ قبلِ قیامت دیکھے اور ان کی پیروی کرے ان کو اپنا امام بنائے ان کے قبل دیگر آئمہ طاہرین کی امامت کا قائل ہو اور اللہ کے حضور ان کے دشمنوں سے بیزاری کا اظہار کرے ایسے لوگ میرے رفیق اور ہم نشین اور میرے نزدیک میرے امت میں سب سے زیادہ مکرم ہوں گے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔
*📕حوالہ: بحارالانوار (اردو) جلد 11 صفحہ 140*
کفر کا فتویٰ لگاؤ یا سرعام ذبح کر دو یزید لعنتی تھا یزید لعنتی ہی رہے گا ۔۔
یزید پلید پے لعنت
سلام الله عليك يا أمير المؤمنين علي بن أبي طالب علیہ السّلام ❤️🌹🥀

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain