سجدے کیلئے جب لیا ہاتھوں کا سہارا …
سجاد ؏ مصلے پہ ہمیشہ تجھے؏ روئے…
عبّاس ؏تیرا حق ہے زمانہ تجھے روئے 😭



اے یزید!خدا کی قسم تو ہمارے ذکر کو نہ مٹا سکے گا.
سیدہ زینب(سلام اللہ علیہا)🌷
اب وہ لوگ امام حسین ع کی نماز کا فیصلہ کرنے چلے ہیں
جو غسل اور وضو کر کے بھی پاک نہیں ہوتے


جس بیٹی کو حسینؑ نے راتوں کو سجدے میں رو
رو کے مانگا تھانانا کی امت نے اس 4 سال
کی ضعیفہ کو ہر موڑ پر تمانچے مارے ہیں۔۔!!
جاؤ گے #جنت میں کدھر سے آخر
راستہ کوئی نہیں کوچہ حیدر ع کے سوا

عزاداری کیخلاف شروع سے ہی سازشیں ہورہی ہیں ۔لیکن عزاداری کبھی بند نہیں کی جاسکتی کیوں کہ ہمارا صاحب ( امام زمانہ ع) ابھی زندہ ہے۔
مولانا نصرت بخاری


راوی لکھتا ہے جب مدینہ والوں کو
رسول ﷺ کی زیارت کا شوق غالب
آتا تو وہ علی اکبر کی زیارت کرتے
پیدا ہونے والے بچے کو ضرور غسل دیں
ورنہ وہ جوان ہو کر عظیم ہستی کے وضو کے معاملے پر بکواس کرے گا
(لعنت بر الیاس مداری)
سلام ہو اس مظلوم امامؑ پر جس نے
چالیس سال اپنے باباپر نوحہ کیا اور
پھر بھی فرمایا کہ حق ادا نا کرسکا۔!!
ہمارا سرتن سے جدا ہوسکتا ہے مگر ہم اپنے عقیدے سے انحراف نہیں کرسکتے
(قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینیؒ)

یزید تیرا تخت و تاج دو گھڑی کا تھا👍👍
ھے آج بھی دِلوں پہ حکومت حُسینؐ کی💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain