جب تک میرے بدن میں جان ہے میں انہیں (دشمنانِ اسلام، دشمنانِ انقلاب) کو ان کے مقصد میں کامیاب نہیں ہونے دوں گا ۔ رہبر معظم دلبر من❤️ سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
محافظینِ خون کربلا بعض اوقات شہید کے خون کو زندہ رکھنے کا رنج و کوشش خود شہادت سے کمتر نہیں ہوتی۔ امام سجادؑ کی تیس سالہ و جناب زینب (س) کی کئی سالہ کاوش اس ہی طرح سے ہے۔ (انہوں نے) غم برداشت کیا تاکہ اس خون کو زندہ رکھیں۔ ولی امر مسلمین دلبر من❤️ سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)* 7 مئی، 1997
آغا تقی بہجت سے کسی نے پوچھا کہ وہم اور وسوسوں سے کیسے بچیں ،،(جن سے ڈپریشن پیدا ہوتا ھے) آپ نے کہا کہ کلمہ لا إله الا الله بہت زیادہ پڑھا کرو آپ سے ایک اور سوال کیا گیا کہ ڈپریشن سے کیسے نکلیں کہا کہ ایک سو مرتبہ روزانہ بسم الله الرحمن الرحيم لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم ". کی تلاوت کریں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain