میرا سلام ہو اس معصومہ (س) پر جس کے
رخساروں کا رنگ کربلا سے شام تک مسلسل
بدلتا رہا 😭😭😭💔
امامِ زمانہ (زیارتِ ناحىه)

*▪️فرمانِ امام جعفر صادقؑ*
جس شخص کے اندر خود پسندی داخل ہو گئی وہ ہلاک ہو گیا۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔
*📕حوالہ: اصول کافی جلد چہارم صفحہ 276*
ماؤں کو سِکھا ثانئ زہراؑ کا سلیقہ!
بہنوں کو سکینہؑ کی دعاؤں کا اثر دے

حضرت امام علی علیہ السلام:
اِستَشِر عَدُوَّكَ العاقِلَ وَاحْذَر رَأىَ صَديقِكَ الجاهِلِ
عقل مند دشمن سے مشورہ کر لیا کرو
مگر نادان دوست کی رائے سے بچو۔
(غررالحكم و دررالكلم ، ح 2471)





غمِ حسینؑ میں جو اشکبار ہوتا ہے۔😭
کسی بھی مُلک کا ہو اُس سے پیار ہوتا ہے❤🙏
گوگل بھی پریشان ہے بس ایک ہی بات سے
امی کیوں قتل ہوگئیں ماموں کے ہاتھ سے
آ۔ع🤣
ہم تو پیدا ہوئے ہیں شبیر ع پر رونے کہ لیے😥🙏
ہم نہ روئیں تو امانت میں خیانت ہوگی 😭🙏
نیزے پہ اب بھی قائم اُس کا وقار ہے 🙏😢
میرا حُسین ؑ صبر کا پروردگار ہے🙏😢
لبـــــــــــیک یــــــا حُســــــــینء🙏
عزاداری ہماری شہہ رگِ حیات ہے
اور یہ تماچہ ہے ہر دور کے یزید کے منہ پر....🖐️
لعنت بر یزید ابن معاویہ بیشمارررررر🖐️🖐️
لا شریک کی شریعت بچائی حسینؐ نے
حسینؐ کو بچا گئی "شریکتہ الحسینؐ"
يَـاٍٍّّ آبّْآلَّفّْضَّـــــ﷽ـــلََِّّ ألَّعَّبّْآسًّ ❤
اس سے بڑھ کر کیا دوں وجہ خلقت عباس؏🌹
جس نے علی؏ نہیں دیکھا وہ علمدار دیکھ لے🌹
سبیل ہے یہ علی اصغر ع کے نام کی
جو تین دفعہ پیاسا شہید ہوا 😔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain