*اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِيْ صَبُوْرًا وَ اجْعَلْنِيْ شَكُوْرًا وَ اجْعَلْنِيْ فِيْ عَيْنِيْ صَغِيْرًا وَ فِيْ أعين النَّاسِ كَبِيْـرًا * ترجمہ : " اے اللہ! تو مجھے بہت صبر کرنے والا اور بہت شکر کرنے والا بنا دے اور مجھے میری نظر میں چھوٹا اور دوسروں کی نظر میں بڑا بنا دے ۔ " (حصن حصین) اللھم آمین!💖
*▪️فرمانِ امام جعفر صادقؑ* اللہ کے نزدیک لوگوں کے مراتب کا حال معلوم کرنے کے لیے یہ دیکھو کہ وہ ہم سے روایت کرنے میں کیسے ہیں اپنی طرف سے معنی تو بیان نہیں کرتے۔ ۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔ *📕حوالہ: اصول کافی جلد اول صفحہ ٩٦*
امام جعفر صادق علیہ السلام سے پوچھا گیا: کیا وجہ ہے کہ امام حسین علیہ السلام کےاصحاب میں سے ہر ایک دوسرے سے پہلے مرناچاہتا تھا؟ امام نے فرمایا : کیونکہ پردے ہٹالیے گئے تھے ہر شخص نے اپنا مکان جنت میں دیکھ لیا تھا ۔ (مقتل الماثور، ص235)
پڑھتے تھے جو زیـــــارت کبھی دن میں 1 بار اب تو پڑھیں گے ہم یہ نمـــــازوں میں بار بار💕 ہمت یزیدیوں میں ھے تو آکے روک لیں بَر دشمنـــــانِ اہلبیـــــت(ع) لعـــــنت ہو بـــــے شُـــــمار🖐
*میں اپنی قوم ،ملت عراق ،ملت پاکستان اور دیگر مسلم اقوام کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ شیعہ ،سنی اختلاف پر قابو پائیں -مجھے وہ ہاتھ نظر آرہے ہیں جو مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ مسلمانوں کے درمیان شیعہ سنی جنگ شروع کروانے میں لگے ہیں۔* *ولیِ امر المسلمین جہاں رہبر معظم سید علی خامنہ ائ* ❤️
جو سمجھتا ہے کہ اہلسنت کے مقدسات کی توہین کرکے وہ مکتب تشیع کا دفاع کررہا ہے غلط ہے، در اصل یہ امریکا کا دفاع ہے اور صیہونیت کا دفاع ہے رہبر معظم سید علی خامنہ ای
🔷 آنسو کیوں نہیں آتے؟ 🔷 روایات میں ہے کہ آنسوؤں کے خشک ہونے کی وجہ قساوت قلب اور قساوت قلب گناہوں کی وجہ سے ہوتی ہے امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: آنکھیں خشک نہیں ہوتی مگر قساوت قلب کی وجہ سے اور قساوت قلب نہیں ہوتی ہے مگر گناہ اور کی وجہ سے علل الشّرائع، ج1، ص81
بعض لوگ کہتے ہیں کہ نیکی کا زمانہ ہی نہیں رہا۔ یہ وہ لوگ ہیں جو نیکی کی جزا کی امید بندوں سے رکھتے ہیں۔ لیکن جو نیکی کی جزا اللہ سے چاہتے ہیں ان کے لئے ہر زمانہ ہی نیکی کا زمانہ ہے۔ مولانا کمیل مہدوی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain