Damadam.pk
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts | Damadam

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts:

Bilkul 😊😊😊
L  : Bilkul 😊😊😊 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

امام جعفرصادق علیہ اسلام نے فرمایا:
قیامت کے دن جب لوگ زوارِ امام حسین ؑ کا مقام کو دیکھے گے تو ہر شخص یہ تمنا کریگا کہ کاش وہ بھی زائر حسینؑ میں سے ہوتا۔
( کامل الزیارات،ص۱۳۵)

Right 🙂🙂🙂🙂
L  : Right 🙂🙂🙂🙂 - 
Right 😊😊😊😊
L  : Right 😊😊😊😊 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

ظلم کی تاریکی کے خلاف قیام
باطل کی بالا دستی پوری بے رحمی اور بے شرمی کے ساتھ بڑھ رہی تھی۔ کسی قِسم کا امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنا ہی ممکن نہیں رہا تھا۔ اُس زمانے میں امام حسینؑ کی تحریک اور آپؑ کا قیام، اُس (تاریک فضا) کے خاتمے کے لیے تھا، نہ کہ اقتدار کے حصول کے ارادے سے، امام حسینؑ کا قیام امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے لیے تھا۔
ولیِ امرِ مسلمین دلبر من⁦❤️⁩ سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12مارچ 2002

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

سہمی سہمیؑ ہوئی کانوں کو چھپالیتی ہے
جب سکینہ کو مسلمان نظر آتے ہیں

Right 🙂🙂🙂🙂
L  : Right 🙂🙂🙂🙂 - 
Right 😊😊😊😊
L  : Right 😊😊😊😊 - 
Right 😊😊😊😊
L  : Right 😊😊😊😊 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

اخلاق ایسا ہونا چاہیئے کہ دوسرا کہے کہ یہ اہلبیتؑ کا مانّے والا ہے

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

اے میرے آقا حسین (ع)! جو آپ سے پیار کرتا ہے مجھے اس سے پیار ہے ⁦❤️⁩
اور جو آپ سے بغض و عداوت رکھتا ہے اس سے میرا کوئی تعلق نہیں 🙏😐
#یااباعبدالله 🏴🖤

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

جو گھر میں دو قدم بھی پیدل نہیں چلی ہے
ایک دن میں وہی زینبؑ عباسؑ بن گئی ہے

Beshak 😊😊😊😊
L  : Beshak 😊😊😊😊 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

امام حسین ؑ نے فرمایا ۔
میری قربانی کا مقصد سمجھو ورنہ تمہارے غم و نوحہ گری کا کوئی فائدہ نہیںچاہے تم لوگ روروکر غش کھا جاو۔
عنونِ کربلا، ص ۸۶۵

Beshak ❤❤❤❤
L  : Beshak ❤❤❤❤ - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

اسلام لازماً ایمان کا ساتھی ہے
لیکن ضروری نہیں کہ جو مسلم ہو وہ مومن بھی ہو
قرآن نے یہ واضح کردیا ہے

Right 😊😊😊😊
L  : Right 😊😊😊😊 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

باپ نے رکوع میں انگوٹھی دی تھی
اور بیٹے نے کربلا میں انگوٹھی کے ساتھ اُنگلی بھی دے دی😭

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

*🕯️روشــــنی ســــب کــــے لــــیے🕯️*
*🌸کسی کی میٹھی باتوں کا یہ مطلب ہر گزنہیں ہوتا کہ آپ اس کے لیئے خاص ہیں بعض اوقات کبوتر کو کھلانے کے لیئے نہیں بلکہ پکڑنے کے لیئے بھی دانہ ڈالا جاتا ہے🌸*

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

ایک بندہ دھڑا دھڑ یزید کی حمایت کر رہا تھا. میں نے فقط اتنا لکھا "اوئے یزیدی" اور وہ غصے سے لال پیلا ہونے لگا.
ابے احمقو..! جس کے ساتھ نسبت کرنا مناسب نہیں لگتا اس کے فضائل بھی نہ گھڑو. خاموش رہو.
دنیا میں کوئی فرد ایسا نہیں جسے حسینی کہیں اور وہ تلملا اٹھے. اور کوئی ایسا باضمیر نہیں جسے یزیدی کہیں اور وہ خفا نہ ہو.
.
فرق اگر اب بھی نہ سمجھو تو قیامت ہوگی
. #نعمانیات