کتنے صدمے ہیں جو سجاد کو سہنے ہیں
ابھی
بیڑیاں ہوگئی ہیں تیار خدا خیر کرے
😭😭
تنہا روتی تھی بہتر کو علی (ع) کی بیٹی ۔
بے ردا جب ہوئی زینب (س )تو بہتر روئے ۔💔
اِک ہَوا ایسی چلی پَردیس میں،
بے زباں بچے بھی بے سَر ہو گئے.
💔
جو یہ سمجھتا ہے کہ اہل سنّت کے مقدسات کی توہین کر کے وہ مکتب تشیع اور مکتب اہل بیت کا دفاع کر رہا ہے وہ غلط ہے در اصل یہ امریکا اور اسرائیل کا دفاع ہے: رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامینائی
🍂دعائے ندبہ
*اَیْنَ الْحَسَنُ، اَیْنَ الْحُسَیْنُ،* کہاں ہیں حسن ع، کہاں ہیں حسین ع،
*اَیْنَ وَجْهُ اللہِ الَّذِی اِلَیْهِ یَتَوَجَّهُ الْاَوْلِیَاءُ،* کہاں ہے وہ جو مظہرِ خُدا کہ جس کیطرف حبدار متوجہ ہوں۔
*اَیْنَ السَّبَبُ الْمُتَّصِلُ بَیْنَ الْاَرْضِ وَالسَّمَاءِ
کہاں ہے وہ جو زمین و آسمان کے پیوست رہنے کا وسیلہ ہے۔
*اَیْنَ صَاحِبُ یَومِ الْفَتْحِ، وَ نَاشِرُ رَایَۃِ الْھُدٰی* کہاں ہے وہ جو یوم فتح کا حکمران اور ہدایت کا پرچم لہرانے والا ہے۔
🕊️روزِ جمعہ فقط یک حاجت دارم :
*❣️اللّٰھُمَّ عَجِّل لِیوَلِیکَ الفَرَج❣️*
ہم میثم کے مُریدوں میں سے ہیں
خاموشی کی توقع بھی نہ رکھنا☝❤




حجاب میں بھی جہاں سے گزرجانامشکل تھا
وہاں پہ کیسے کھلے سر کھڑی رہی زینبؑ
کیا کہا تو نے کہ حق سے ہمیں رسوائی ملی
ہم یہ کہتے ہیں ہمیں عزت و سچائ ملی
ہم کو قرآن ملا رب کی شناسائ ملی
میرے پیاروں کو سناں پر بھی پذیرائ ملی
ابن مرجانہ تیرے جبّـہ و دستار تلک
کربلا آگئ اب شام کے دربار تلک۔
ایسا کردار کہاں ہے جو کہوں آپؑ کا ہوں🙏🙏😭
پھر بھی رو رو کہ یہ کہتا ہوں کہ ہاں، آپؑ کا ہوں🙏💔
Salaam ya Moula (A.S)🙏😢



سرکار بنا دیجیئے اپنا ہمیں زوار
حیدرِ کرار • حیدرِ کرار •
🙏❤️🖤❤️🙏
میں جب کربوبلا پہنچوں تمنا میری پوری ہو،
میں مثلِ حر بڑھوں آگے ترے روضے کی جالی ہو ،
مقدر یوں بنالوں میں، وہیں خود کو بسالوں میں،
ترے روضے کے آنگن میں، کہیں خود کو چھپالوں میں !!
😭😭😭
میرے سینے میں بستا ہے میرے مولا تیرا روضہ
💔
#Karbala #ShrineOfAbabdillahع
♥کریـــــمِ کربـــــوبـــــلاؑ معجـــــزہ دکـــــھا دیـــــجئے♥
کربـــــلا یاد بہـــــت آتـــــی ہے بــُـــلا لیـــــجئے🤲😢

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain