امام مہدی علیہ السلام کے منتظرین کا سب سے بڑا فرض یہ ہے کہ مومنین کے ساتھ معنوی، اخلاقی، عملی، مذہبی، عقیدتی اور جذباتی تعلقات قائم کریں اور ظالمین کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے خود کو آمادہ کریں"* رہبر مسلمینِ جہاں دلبر من❤️ سید علی حسینی خامنہ ای
امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے اپنے فرزند امام حسین علیہ السلام سے پوچھا: ”بیٹا سرداری کیا ہوتی ہے؟“ عرض کیا! قوم و قبیلہ کی ضروریات پورا کرنے میں مدد کرنا اور زیادتیوں کو برداشت کرنا۔ (بحارالانوار،ج72،ص194)