Damadam.pk
LADLAANSARI's posts | Damadam

LADLAANSARI's posts:

LADLAANSARI
 

اتنا دکھ تھا مجھ کو تیرے چھوڑ کے جانے کا
مجھ سے گھر کے دروازوں نے بھی منہ ماری کی
tehzeeeb haafii

LADLAANSARI
 

اب اتنی دیر بھی نا لگا یہ نا ہو کہیں
تو آ چکا ہو اور تیرا انتظار ہو
tehzeeeb haaafii

LADLAANSARI
 

جو عزت کے ڈر سے ڈر جاۓ
مت کرے عشق اپنے گھر جاۓ
بات آ جاۓ جب دعاؤں پر
اس سے بھتر ہے بندہ مر جاۓ
المھیمن کے گھر بھی خطرے ہیں
کوئی جاۓ بھی تو کدھر جاۓ
اس کے چہرے پہ آج اداسی تھی
ہاۓ افکار علوی مر جاۓ

LADLAANSARI
 

تو تو بینائی ہے میری تیرے سوا کچھ بھی دکھتا نہیں مجھے
تجھے اگر تیرے گھر چھڑ دیا تو میں کیسے گھر جاؤں گا

LADLAANSARI
 

اسے دیکھا تھا ایک عجب حاللت میں
پھر کبھی اس کی حفاظت نہیں کی

LADLAANSARI
 

اس کی گلی سے اٹھ کےمیں آن پڑا تھا اپنے گھر
ایک گلی کی بات تھی گلی گلی گئی

LADLAANSARI
 

جے اے سرخی چونے کتھے والی نئیں
فیر اے تھک مزدور نے تھکی ہووے گی

LADLAANSARI
 

اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجیے عمر گزار دی گئی
جون ایلیا

LADLAANSARI
 

وہ جو اک سخص پرانا تھا میرے کام کا تھا
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں مگر جانے دو

LADLAANSARI
 

جان توں پیارے وچھڑن لگے
انج دیاں گلاں کہ جاندے نے
کج تے بھل کے اگے ٹردے
کج سوچاں وچ پے جاندے نے
سوچ آوے تے سوچ کے ویکھیں
کنج سوچاں وچ پے جاندے نے
بھل کے یار نوں جی نئیں سکدے
خواب اکھاں وچ رھ جاندے نے
ازقلم zain

LADLAANSARI
 

تو جس سے مل رہہی تھی کون تھا
اچھا ھتا کہ میں تیری محفل میں نہیں جاتا
تیرے ہجر نے یوں حالت کردی میری
تیرے بعد ملتا ہوں کسی سے لیکن مل نہیں پاتا
ازقلم زین

LADLAANSARI
 

فرصتملے تو ملنا کھبی ہم سے
بات نہیں کرنی بس دیکھ کر گزر جائیں گے
زین کا بہت خسارہ ہوا تمہارے جانے سے
کہتے ہیں کہیں گے کہتےے رہہ جائیں گے
ازقلم زین

LADLAANSARI
 

کفارا ادا کرنے لگا تھا کل رات کو میں
پنکھا تو قریب تھا لیکن رسی کمزور تھی
وصل کا وقت آیا تو وہ مرنے پے آگئ
جس کے سہارے پے میں جیتا تھا وہ خود اتنی کمزور تھئ
سب سے ملتا ہوں جنھوں نے دل دکھایا میرا
وہ دوبارہ ملی ہی نہیں جو بے قصور تھی
[ازقلم]{زین}

حسن اترا کے گزرتا ہے گلی سے میری
زرا لاو نا وہ تصویر میری پرانی والی
L  : حسن اترا کے گزرتا ہے گلی سے میری زرا لاو نا وہ تصویر میری پرانی والی - 
LADLAANSARI
 

مر چکا ھے دل مگر ذندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوایٔن چاہییں
پوچھتے ہیں آپ آپ اچھے تو ہیں
جی
میں اچھا ہوں دعایٔں چاہییں
مرشد جون ایلیا