شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھےَ...
😞
کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا گزار مجھے،...
مجھے وظیفوں سے لایا گیا شہر محبت میں
🙄
ورنہ میں کسی کی باتوں میں آتی تو نہیں تھی❤️
صرف ایک بہانے کی تلاش میں ہوتا ہے۔۔ 🥀
💔نبھانے والا بھی______اور جانے والا بھی
ستارے کچھ بتاتے ہیں، نتیجہ کچھ نکلتا ہے
بڑی حیرت میں ہے🙄، میری ہتھیلی دیکھنے والا
وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کے آنگن میں❤❤
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر❤❤
دل________ سن کے تیرا نام
دھڑکتا ہے ادب________ سے
حالاں کے تجھے ____غور سے
دیکھا بھی نہیں ہے💕
میں بتاؤں کیا __ وہ داستاں
میرے دِل سے کیوں وہ اُتر گیا
میرے سامنے _ کوئی بات کی
میرے سامنے __ ہی مُکر گیا"!
❤
اس کی آنکھوں ___________کے
نشے ________میں ایسے ڈوبے ☺️
اسکا دیکھنا__________________ یاد
رہا اپنا ڈوبنا بھول گئے
مانا حسن تیرا بھی قاتل ہوگا..
پر یاد رکھنا انداز ہم بھی قیامت رکھتے ہیں
🙈
ضرورت ہے مجھے نئے نفرت کرنے والوں کی
🖤پرانے والے تو اب چاہنے لگے ہیں مجھے
شکر ہے افطاری کا اعلان لڑکیاں
نہیں کرتی👧
ورنہ میک اپ کرتے کرتے عشاء ہوجاتی🙄
اور ہماری آنکھیں👀 پیاس کی وجہ سے باہر آجاتی😞
سانسوں کی مہک ہو یا چہرے کا نور❤
❤چاہت ہے آپ سے اس میں میرا کیا قصور
ٹھنڈا موسم ہلکی بارش ہاتھ میں اس کا ہاتھ تھا💕
چند قدم ہم ساتھ چلے تھے آنکھ کھلی تو خواب سارا ستیاناس😞 ہوگیا
بہت تھے اس دنیا میں چاہنے والے...🥀🍂
💔😢پھر عشق ہوا تجھ سے اور ہم لاوارث ہوگئے
برداشت ہوتا نہیں ہم سے💕
کہ کسی اور کا تعلق بھی ہو تم سے💕
دل چاہتا ہے کہ ہوا سے بھی کہ دو💕
کہ تیرے رخسار سے زرا ہٹ کر گزرے
مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے
تُو میرے لمس کی تاثیر سے واقِف ہی نہیں💞
تُجھ کو چھُو لُوں تو تیرے جِسم کا حصہ ہو 💞جاؤں💞
غالب:
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا,
ہماری کشتی تو وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا.
غالب کی بیوی:
تم تو تھے ہی گدھے تمہاری عقل میں کہاں دم تھا,
وہاں کشتی لے کر ہی کیوں گۓ تھے جہاں پانی کم تھا.
Dil Torny k liye bas yehi baat kafi hai Faraz.....
"The number you have dialed is busy on another Call."
PleaseTry Later....!
Toon Toon Toon....:-p
Ktne Ghuroor Main Hai Wo Mujhay Tanha Chor K
.
.
Faraz
.
Unhain Maloom Nahi Mery Pas Or B lash pash Bachiyon K Number Hain.
.
Hahahahahaha
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain