میری گستاخیوں کو 😒معاف کرنا
میں تمہیں تمہاری اجازت کے بغیر یاد کرتی ہوں🙄
🤨🤨قدر کرنا سیکھلو
کچھ لوگ بار بار نہیں ملتے
😒
اور میرے جیسے تو
بلکل نہیں😜
میں نے کل رات11 بجے اس سے پوچھا میں اہم ہوں یا نیند!
آج 12بجے رپلائ آیا کہ تم
😔
😒🙁
بےخودی کی زندگی ہم جیا نہیں کرتے
__جام دوسروں سے چین کر پیا نہیں کرتے
ان کو محبت ہیں تو آکر اظہار کرے
__ پیچھا ہم بھی کسی کا کیا نہیں کرتے
مانگنے والے نے مانگا ہی نہیں تھا دل سے
ورنہ اک اشک کی دوری پہ خدا ملتا ہے
کیا خاک ترقی کی آج کی دنیا نے
مریض عشق آج بھی لاعلاج بیٹھے ہیں
وہ بے وفا ہی سہی مگر
ایزی لوڈ مانگتے وقت آئی لو یو بول ہی دیتی تھی😅😅
کیا زندگی ہے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کٹھپتلیوں کی مانند
دھاگے پرائے ہاتھ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ناچتے رہو
🤐
ایک آدمی بیوی کو گھمانے کیلئے قبرستان لے گیا😜
بیوی نے کہا یہ کیا گھومنے کی جگہ ہے؟
🤔
.
.
.
.
ادمی نے کہا پاگل کی بچی 😔🤦😐یہاں آنے کیلئے لوگ مرتے ہیں اور تم نخرے کرتی ہو

واسطے پڑیں تو کردار کُھلتے ہیں
🖤باتوں سے تو ہر شخص پارسا لگتا ہے
چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
💔 ہیں_______!!
مانا۔ کہ۔ تُم۔ جیسے۔ قسمت۔ سے۔ ملتے۔ ہیں
مگر۔ ہم۔ بھی۔ قسمت۔ والوں۔ کو۔ ملتے❤️۔ ہیں
ہمارے بزرگوں کو انگریز تنگ کرتے تھے
اور ہمیں انگریزی😐🤪😅
انسان کی آنکھیں👁 تب کھلتی ھیں
جب وہ سو 😐کے اٹھتا ھے
شکریہ🙋
تجھ پہ مقدر مہربان ہے _____"
👌ورنہ ہم کسی کو میسر نہیں ہوتے..." ❤
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں
gUd niGht🙋
مطلب کی ہے دنیا، یہاں کون کس کا ھے دھوکا بھی وہی دیتا ہے جس پر😔😐 اعتبار ہوتا ہے
کوئی مرے گا تو نہیں میرے بن.......؟؟؟
🤫
دو چار لوگ روئیں گے دوچار دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
😞
اس کی خوشی کے لیے ہم نے کیا کچھ نہیں کیا
اس کو روشی پسند تھی ہم نے خود کو جلا دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain