Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

کوئی سمجھے تو ........ایک بات کہوں
عشق توفیق ھے ......... گناہ کبیرہ نہیں
💔

LOVELY-00_me
 

پیار گر ہے تو یہ کہنے میں قباحت کیسی ؟
خود کو منوا نہ سکے جو، وہ محبت کیسی ؟
یہ ضروری تو نہیں جاں کے عوض دِل بھی مِلے
عشق کے کھیل میں جاناں ! یہ تجارت کیسی ؟
ایک لمحے میں مری رُوح کا سودا کر لو
جان دینی ہے تو پھر اُس میں یہ مہلت کیسی

LOVELY-00_me
 

مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ!!!!_______اقبال
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر!!_______!!

LOVELY-00_me
 

مدت کے بعد آج فقیروں کے جام میں
اُتری ہے کہکشاں،، تیری آنکھوں کی خیر ہو

LOVELY-00_me
 

وفائیں نایاب ہوتی ہیں ،
اسی لیے کم دستیاب ہوتی ہیں

LOVELY-00_me
 

شبنم کی طرح ساتھ ہمارا کچھ پل کا تھا
آفتاب نکلتا گیا اور وہ بچھڑتا گیا

LOVELY-00_me
 

ہم تو ایسے اجڑے ہیں
کہ اب بسنے کا کوئی ارادہ نہیں لگتا
اعتبار کی دھجیاں یونہی اڑی ہیں
کہ اب کوئی ہاتھ بھی تھامے تو اپنا نہیں لگتا

LOVELY-00_me
 

دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے☺
پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے

LOVELY-00_me
 

نا گِلے رہے، نا گماں رہے، نا گزارشیں، نا گفتگو،
نا میں رہا، نا تم رہے، نا فرمائشیں، نا جستجو

LOVELY-00_me
 

لفظ : "جانو"
تشریح : "مجھے بھی چاہیے"
🤪😅😜

LOVELY-00_me
 

دور رہنے کا شوق بھی پورا کرلو.
لگتا ہے،
تمہیں ہم زندہ اچھا نہیں لگتے
وہ سانسوں سے بندھی زنجیر تھی جو توڑدی ہم نے،
جلدی سویا کریں گے اب محبت چھوڑ دی ہم نے

LOVELY-00_me
 

کہاں تلاش ................. کرو گے ہم جیسے چاہنے
والے...❤
......................💕......................
جو اپنی یاد سے بھی ..... زیادہ تمہیں یاد کرتے ہیں۔۔❤
💕

LOVELY-00_me
 

کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے

LOVELY-00_me
 

محبتوں کے اساس لہجے
حقیقتوں کے عقاس لہجے
اے بنت حوا سنبھل کے رہنا
فریب ہیں یہ مٹھاس لہجے

Funny joke
L  : OH nO nO 😁 😅 Ye tO aCha nOi hUwA😜.c2HAHAHAHAHHAHAHAHA - 
Memes & Satire image
L  : OH 😳 sHiT.a2 - 
LOVELY-00_me
 

نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....🙁
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے.

LOVELY-00_me
 

تیرا شوق بن گیا ہے اپنی مرضی سے بات کرنا
😒
اپنی عادتیں بدل لو، میرے بدلنے سے پہلے !
🤨

LOVELY-00_me
 

نہ رہا کرو اداس کسی بے وفا کی یاد میں
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تمہاری دنیا اجاڑ کر

LOVELY-00_me
 

جو یقین کی راہ پہ چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی.
جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پہ بہک گۓ