ایک شام________اور ﮈھل گی!___
ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر!___
مطلب کی ہے دنیا، یہاں کون کس کا ھے دھوکا بھی وہی دیتا ہے جس پر اعتبار ہوتا ہے
تیـــزی سے گزرتا وقت ،
دروازے کی اوٹ سے چھـــن کر آتی تیــز روشنـــی ، خیــالات کا انبار
تُمہاری فکر ___ اور میں!
رابطے راستے واسطے _______کچھ بھی نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے ________اور بے تحاشا اداس ہے
میرے ایک دوست کو چائے بھی بنانی نہیں آتی تھی*
*پھر میں نے شادی کا مشورہ🤔 دیا*
*اب ماشااللہ برتن اور کپڑے بھی دھو لیتا ہے*
تمھارے دیدار کی قیمت ____ اگر میرا خون ہوتا....
تو اک اک قطرہ تمھاری اک اک جھلک پر بہا دیتے...
محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں...
دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے
تیری زلفوں میں کھو جانا چاہتا ہوں.....
پر تم تیل اتنا لگاتی ہو پھسل جاتا ہوں
*مَیں تو آوارہ هوں_____، بدنام هوں___، زمانے میں*
*تم لوگ تو مقدس هو_____، پهر وفا کیوں نہیں کرتے*
ہاں تجھے میرے مصائب کا نہیں اندازہ..
ہاں مجھے تیری توقعات سے زیادہ دکھ ہے...
___________تھوڑا ساغصہ ڈھیر سارا پیار
معصوم سا چہرہ سچی سی مسکان
سوفٹ سادل ہرغم سے انجان
_______________یہی تو ہـے ہماری پہچان
نـــــہ کـــــر مـحـبت مـیں مـجـهے آزمـانـے کـی ضـد
پـــــانـی مـــــیں کـبهی پـتـهر تـیـرا نـہـیـں کـرتـــــے
غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم
زوال یہ تھا کہ تجھے__گنوا دیا میں نے
کمال یہ ہے سانس___روا ہے ابھی بھی
مانا کہ دل اداس ہے لیکن اے زلف یار
____
اب رات ہو چلی ہے اب بکھر جانا چاہیے
اور آج ہم انتقال کرگۓ آپ کے لیے

چاہیں تو سوگ منائیں چاہیں خوشیاں
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا عام دیدار یار ہوگا
سکوت تھا پردہ دار جس کا وہ راز اب آشکار ہوگا
زرا میرا ہاتھ دیکھو نہ بابا ____!!!!🥀
کیوں چھوڑ دیتے ہیں نبھانے والے____!!!؟😒🤷
GUD NIGHT
حاصل کی خواہش سے لے کرکھونے کے دکھ تک
جودرمیان میں گزرگئی وہی محبت تھی
عشق جب تم کو راس آئے گا
زخم کھاؤ گے مسکراؤ گے
وہ تمیں توڑ توڑ ڈالے گا
تم بہت ٹوٹ ٹوٹ جاؤ گے
یاد آئیں گی گم شدہ نیندیں
خواب رکھ رکھ کے بھول جاؤ گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain