Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

وہ ہم سفر تھا مگر اس کی اچھی کمائی نہ تھی
کہ سوپ چائے اس نے کبھی پلائی نہ تھی
سردیاں تھی زکام تھا کھانسی تھی مگر
پاگل کے پاس سب کچھ تھا مگر دوائی نہ تھی🤦😂☺️

LOVELY-00_me
 

ناراض کیوں ہوتے ہو چلے جاتے ہیں تیری محفل سے 🙄
ویسے بھی بریانی جہاں آلو والی ہو وہاں ہم رکا نہیں کرتے😜

LOVELY-00_me
 

مجھ پہ جتنا ہنسنا ہے ہنس لو🙄
لیکن دانت صاف کر کے 😅ہنسنا

LOVELY-00_me
 

غزلوں کا ہنر اپنی آنکھوں کو سکھائیں گے
روئیں گے بہت لیکن آنسو نہیں آئیں گے
کہہ دینا سمندر سے ہم اوس کے موتی ہیں
دریا کی طرح تم سے ملنے نہیں آئیں گے

LOVELY-00_me
 

میری بِے چیَنِی مِرے عِشق کُو بَربَاد نَہ کَردِے،
پَھڑپھَڑاتی بَھی نہَیں ھُوں کِہ کہیں وُہ آَزاد نَہ کَردِے

LOVELY-00_me
 

نقاب کیا چھپاۓگا شباب حسن کو☺
نگاء عشق تو پتھر بھی چیر دیتی ہے

LOVELY-00_me
 

راتیں آرام کیلئے بنائی گئی ہیں☺️
انہیں ہینڈ فری چوم چوم کر ضائع نہ کریں😅😜
شکریہ

LOVELY-00_me
 

وہ بے وفا نہ تھا یوں ہی بد نام ہو گیا
ہزاروں چاہنے والے تھے کس کس سے وفا کرتا
.a2

LOVELY-00_me
 

یوں ہی _بھلا دیا __حد کرتے ہو
صاحب
ھم _انسان ہیں تمھاری __کتابوں کا سبق تو نہیں_

LOVELY-00_me
 

🦋❤️
⁩ہمیں شاعری کا شوق کہاں_____💞
ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں💕🦋
🦋❤پیش کرتے ہیں تمھیں حرف عقیدت____💞ہم تو تمہیں دل کی تعبیر لکھتے ہیں

LOVELY-00_me
 

سب کچھ لٹا یا تھا تجھ پر
تو نے ترس نہ کھایا مجھ پر
بہت غرور ہے تجھے خود پر
جا تجھے چھوڑ دیا تجھ پر

LOVELY-00_me
 

کوئی نہیں جو تیری کمی کو بھر سکے
کوئی نہیں جس کی چاہت سکوں دے تیری طرح.a2

LOVELY-00_me
 

تم میری چاہت کا__::__ ایک لفظ بھی نہ پڑھ سکے
میں کیسے مان لوں____کہ!!!تم میٹرک پاس ہو.😜

LOVELY-00_me
 

کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر
جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے

LOVELY-00_me
 

لکھا تھا اک کتاب میں ہر مسئلے کا حل...
اور آخری سطور میں لکھا تھا" خودکشی"...
پہلے بدن پہ ہجر مسلّط کیا گیا...
پھر چیخ کر کہا گیا،"اب کاٹ زندگی!"..

LOVELY-00_me
 

لوگ بےوفائی پر چھوڑتے ہیں ❤
❤⚘اس نے مجھے میری محبت ❤
❤⚘کی شدت دیکھ کر چھوڑا

LOVELY-00_me
 

جانے کس غرور میں پھرتے رہیں ہیں ہم....!!!!
اسے کھو دینے کا غم بھی نا رولا سکا....

LOVELY-00_me
 

رابطے راستے واسطے _______کچھ بھی نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے ________اور بے تحاشا اداس

LOVELY-00_me
 

سب مطلب کی بات سمجھتے ہیں
کاش کوئی بات کا. مطلب بھی سمجھے

LOVELY-00_me
 

دل جس کا طلبگار ہے
اس کو خبر ہی کہاں