پاگل نہیں تھے ہم جو تیری ہر بات مانتے تھے❣💕
⚘بس تیری خوشی سے زیادہ کچھ اچھا نہیں لگتا تھا
مسکرانا تو ___ میری شخصیت کا حصہ ہے.
صاحب
آپ مجھے خوش دیکھ کر دُعاؤں میں بھول مت جانا
وہ ساحل سے دیکھتا رہا میرے ڈوبنے کا منظر۔۔۔۔
مرشد
ھم بھی ضدی تھے ڈوب گئے لیکن پکارا نہیں اسے۔۔۔۔؟
وہ میرے دل کی تسبیح تھی
دل توڑا اس نے ذِکر گنوایا اپنا
کسی کا دل مت دکھاؤ
ہو سکتا ہے وہ تمہیں ایسا چہتا ہو
جیسے مرنےوالا ذندگی
کڑائی گوشت بنا رہا ہوں🤔
گوشت کو صابن سے دھو🤭🤦 لیا ہے
اب کیا کروں
جلدی بتاوگیس بند ہونے😆😅 والی ہے
کتنے عیش اڑاتے ہوں گے
کتنے اتراتے . ہوں گے
جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے
جو اسکو بھاتے ہوں گے
یارو کچھ تو حال سنائو
اس کی قیامت بانہوں کا
وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں
وہ تو مرجاتے ہوں گے
لوگ ہمارے بارے میں کیا ☺️ سوچتے ہیں !!
یہ بھی ھم سوچیں گے،تو پھر لوگ کیا سوچیں گے🤔
وہ کہنے لگے مجھے پہچان لو گے کیا ہزاروں کے بیچ میں
میں نے مسکرا کے کہا کہ تجھ سے ہی تو ہوا تھا عشق ہزاروں کے بیچ میں
ہم پلٹتے نہیں ____ بے جان کتابوں کے ورق..!!!
ہم وہ پڑھتے ہیں جو چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
ہم نے تو چپکے سے انہیں اک گلاب بھیجا تھا*❤
*خوشبو نے سارے شہر میں تماشہ بنادیا
لوگ مطلب سے پاس آتے ہیں
ہم نہیں ہیں کسی کے مطلب کے
بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے __!!
خاموشیاں ہی بہتر ہیں
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں
دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے
ہیں
اعتبار نہ کرو لوگ اعتبار توڑ دیتے ہیں
🙏
دل لے کے غموں سے رشتہ جوڑ دیتے ہیں
💔
وعدے تو کرتے ہیں ہمیشہ ساتھ نبھانے کے
🤝
مگر مشکل پڑے تو یہ منہ موڑ لیتے ہیں
💔😢
زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا پیارے دوستوں
پانی سے نہاؤ گے تو گیلے ہو جاؤ گے
🤭😂😅😎
جی کرتا ہے کہ تیرے لب نازک کو چوم لوں🙄
مگر تیری بہتی ہوئی ناک نے ارادے بدل دیے😅😜😂🤭
SORRY
GUYS
JUSt
funny
مناسب سمجھو تو _____صرف اتنا بتا دو
دل بےچین ہے کہیں____ تم اداس تو نہیں..!!
ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب...!!!
باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں...!!!
آدمی نے پرانی موٹر سائیکل کو دس دس کو نوٹوں سے سجایا ہوا تھا
دوست یہ کیا ہے؟
آدمی: مجھے مکینک نے کہا تھا اس پر پیسے لگاو ٹھیک ہو جائے گی☺️🤦😂😅
آدمی نے پرانی موٹر سائیکل کو دس دس کو نوٹوں سے سجایا ہوا تھا
دوست یہ کیا ہے؟
آدمی: مجھے مکینک نے کہا تھا اس پر پیسے لگاو ٹھیک ہو جائے گی😂😅😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain