تم مت کھولنا میری ماضی کی کتابوں کو
جو تھا وہ رہا نہیں،
جو ہوں کسی کو پتا نہیں
فضول ناز اٹھانے سے بات بگڑی ہے
کسی کو دل میں بسانے سے بات بگڑی ہے
تھا واجبی سا تعلق تو بات اچھی تھی
تعلقات بڑھانے سے بات بگڑی ہے
محبــــــــت اندھی نہیں ہوتی
اعتبـــــــــــــــــار اندھا ہوتا ہے
اور جب اعتبـــــــــــــــــار ٹوٹتا ہے تو
محبـــــــــــــــــت جتنی بھی شـــــــــــــــدید ہو حقیقـــــــــــت صاف نظـــــــــــــر آتی ہے
تمہیں رکھا ہے دل کے اس_____مقام پر💕
جہاں ہم اپنی دھڑکنوں❤️ کو بھی جانے کی اجازت نہیں دیتے
ﮐﺐ ﺗﮏ ﯾﻮﮞ __________ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻭ گے ❤️
ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﻭ ﺍﻇﮩﺎﺭ .. ﺍﺏ ﯾﮧ ﺩﻝ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ہوﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ہے🤭
دیکھنے والو ، مجھے تنہا سمجھ لیتے ہو ؟
یار وہ شخص مرے پاس ، یہیں ہوتا ہے۔
❤️
بیٹھ جاتی ہے میرے پہلو میں آکر اکثر
🙁😒
تیری یاد میرے گھر کا فرد ہو
جیسے
شہر والوں سے حقارت کے سوا کچھ نہ ملا ،
زندگی آ تجھے لے جاؤ ____کسی گاؤں میں !
خوش قسمت ھو تم جو ہمیں ایسے دیکھ لیتے ھو❤️
ورنہ پوچھو ان سے جن کو ھم نے بلاک کر رکھا ھے😅😂😜🤭
الفاظ میں کہاں آتی ھے کیفیت دل کی
❤️
محسوس جو ہوتا ھے، بتایا نہیں جاتا
💔
اس نے مجھ سے پوچھا
تم کس حال میں خوش رہتے ہو
میں نے بھی کہ دیا میں شادی ہال میں خوش رہتا ہوں😅
نظر سے دور ہو کر بھی ___ یہ تیرا روبرو رہنا 
کسی کے پاس رہنے کا ___ سلیقہ ہوتو ایسا ہو ❤️
کسی کو اتنا پیار دو کے گنجائش نہ چھوڑو
اگر وہ پھر بھی تمہارا نہ بن سکے تو اسے چھوڑ دو
کیونکہ وہ محبت کا طلبگار ہی نہیں
بلکہ وہ ضرورت کا طلبگار ہے
بابا جی کا ایک چھوٹا سا سوال
کیا شوگر کا مریض چینی 🙄لڑکی سے شادی کر سکتا ہے☺️
لڑکی کے رونے پہ تب تک یقین نہ کریں
جب تک ناک سے بلبلے نہ نکلے
😂😅🤭😜
عروج پر تو ہر کوئی ملاتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ
مشکلوں میں جو ساتھ چلیں انہیں ہم دوست کہتے ہیں
ایک غزل آپکے لیئے 🙄
خوشیاں ملیں تمھیں قدم بہ قدم
اس کے ساتھ ہی غزل ختم ل!!😅
اچھا دوسری غزل
چاہیں گے تمھیں دل و جان سے ہم
تیری قسم یہ غزل بھی ختم!
اچھا لاسٹ ٹائم
پلیز
پلیز
تمھارے ہیں سدا تمھارے ہی رہے گے صنم
تو نے جو کرنا ھے کر یہ غزل بھی😂😅😊😆 ختم
خواب آنکھوں میں پرونے کی اجازت دے دے
اے شبِ غم مجھے رونے کی اجازت دے دے
یا سلیقے سے نبھا رسمِ محبت ....... مجھ سے
یا کسی اور کا ...... ہونے کی اجازت دے دے
تیری مسکراہٹ سے۔۔۔ سدھر جاتی ہے۔۔طبیعت میری
بتاؤ نہ، تم عشق کرتے ہو________ یا ____________ علاج❤️
زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain