کریلے تو کھائے نہیں جاتے اقبال تیرے شاہینوں سے
اور کہتے ہیں،،،،،،
جانو فون اٹھا لو نہیں تو زہر🤪😅 کھالوں گا
سارا شہر چھوڑ کر____ پسند کیا ہے تجھے❤️
مت کر قبول مگر۔۔۔ داد تو۔۔۔ دے انتخاب کی
لا کھو ں حسین سا منے آ بھی جا ئے تو کیا
❤️
آ نکھیں سی لی ہیں تمہیں د یکھنے کے بعد
یہ تم کو وہم ہے کہ آغاز گفتگو ہم کریں گے وصی
ہم جو خود سے روٹھ جائں تو صدیوں خاموش رہتے ہیں
اگر مجھے دیکھ کر تمہارا❤️ دل
دھک دھک نہیں کرتا🙄
🤭🤪تو تمہیں دل کا مسئلہ ہے
ذرا سنبھل کر عشق فرمائے حضور
اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن
🙈جائیں گے
دل کرتا ہے خرید لوں تم کو
صاحبِ
پر کیا کروں کبھی کباڑ خریدا😅 نہیں
پاکستان کی لڑکیاں بغیر میک اپ کے بھی پریاں لکتی ہیں۔😜
باقی کا مزاق کل🤪🤭😝 کرونگی
ہر کسی کی زندگی کا ایک ہی مقصد ہے
خود بھلے ہوں بےوفا........... لیکن تلاش وفا کی رکھتے ہیں
جھوٹی کسمیں . . جھوٹے وعدے. . . . .
اور چلیں ہیں لوگ پیار نبھانے
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں
Pagli Tu Shehzadi Hai To Main Bhi Nawab HonRed heartRed heart
Kabhi Mohabbat Kar Ke Dekh Kitna Lajawab HonRed heartRed heart
شاعروں کی بستی میں سناٹا__ خیر تو ہے
محبوب مل گیا یا__ انتقال کرگئے ہو__؟
مثلِ شیشہ ہیں ہمیں تھام کے رکھنا محسن
ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے
ہم کو آداب محبت نہیـــــں آتے
جناب
ہم کو بس ٹوٹ کے آتا ہے ❤️محبت کرنا
تیری دھڑکن سے دل کا رشتہ ہے میرا
تو زندگی کا ایک حصہ ہے میرا
یہ محبت تجھ سے صرف لفظوں کی نہیں ہے
تیری روح سے روح تک کا رشتہ ہے میرا
میری باتیں دل دِلگیر جیسی
کبھی " جون " سی کبھی " میر " جیسی
وہ خود " heer " کے منسب تک نہ آیا
مُجھے جس نے کہا تھا " رانجھے " جیسی..!
یہاں کی لڑکیاں بہت سونی
کیوٹ اور شہزادیاں
ہیں..
۔اللہ اس جھوٹ کیلئے مجھے 🤪🤭😐معاف کرے..
زمانہ ہمارے خِلاف بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے
ہم تو زندگی آج بھی اپنے انداز میں جیتے ہیں
میں نے دیکھا تو نہیں محسوس کیا ہے تجھ کو
میں تیری آواز سے تیری تصویر بنا سکتی ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain