برسوں سے تمھارے شہر میں آ کر ٹھہری ہوں
کبھی مجھ سے ملنے آ جاتے تو کیا جاتا
بڑی عجیب سی حالت هوتی هے اس محبت میں
اداس جب یار هو جاۓ قصور اپنا هی لگتا ہے
میری سانس کا کیا بهروسہ کہاں ساتھ چهوڑ جائے..!!!
مجھ سے وابستہ لوگوں مجهے معاف کر کے سونا🙏
ہم تو ایسے اجڑے ہیں
کہ اب بسنے کا کوئی ارادہ نہیں لگتا
اعتبار کی دھجیاں یونہہ اڑی ہیں
کہ اب کوئی ہاتھ بھی تھامے تو اپنا نہیں لگتا
صرف ایک بہانے کی تلاش میں ہوتا ہے۔۔

نبھانے والا بھی______اور جانے والا بھی۔
ضرورت ہے مجھے نئے نفرت کرنے والوں کی
پرانے والے تو اب چاہنے لگے ہیں مجھے.
بہت تھے اس دنیا میں چاہنے والے...
پھر عشق ہوا تجھ سے اور ہم لاوارث ہوگئے
مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے
کن لفظوں میں بیان کروں اپنے درد کو
سننے والے تو بہت ہیں سمجھنے والا کوئی نہیں
نگاہ یار سے مل جائیں تو کئی برس ہمیں ہوش نہیں رہتا
جانے کیسے لوگ نگاہوں میں نگاہیں ڈال کے بات کر لیتے ہیں
چھوڑ دیا مرشد لوگوں کی باتوں میں آنا جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہو گی
وہ خود ہی پوسٹ پر آ جائے گی میری تسبیح لاؤ🤪🤭
کہاں ہم کہاں یہ زم زم سے دھلے لوگ...
ارے جائیے ، دور رہیئے ، کنارہ کیجیئے
بہت ملیں گے تجھے زمانے میں وفا کے نام پہ لوٹنے والے
مگر
کوئی تیری ذات کی خاطر اپنی آنکھ نم کرے تو اسے میرا سلام کہنا
تُمہیں کیا خَبر ؟______ہماری مُحبّت کی انتہا❤️
ہم نے خوابوں میں بھی تُمہاری مہک پائی ھے
بدنام کرتے ہیں لوگ شہر ہمیں جس کے نام سے
قسم سے اس شخص کو کبھی ہم نے جی بھر کے دیکھا بھی نہیں
وہ آئے گا تو ســینے سے لگا😍 لیں گے
یہ کرونا کا رونا ہم نہیں❤️ روئیں گے
وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے
سامنے یار ھوں اور ہوش تیرا گم نہیں
مرشد
یا تو وہ یار نہیں, یا پھر تو عاشق نہیں
دل میں تو سب__
رکھتے ہیں۔۔۔
میں تم کو فریج میں🤪 رکھوں گا۔۔
تاکہ تم خراب نہ ہو 😅جاؤ۔۔
آٶ تو سہی مل کر بنائیں ___________اک نئی بستی اپنی محبت کی❤️
❤تم محبت بن کر مجھ میں سما جانا________ میں وفا بن کر تم❤️ میں
gUd night
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain