اپنی نظر میں آپ وفادار ہوں سو ہوں
سب کی نظر میں آپ سا غدار کون ہے
جچتی وفا کی بات زمانے کو بھی نہیں
لیکن تمہارے منہ سے تو ازحد عجیب ہے
کوئی کوئی ہوتا ہے ہر کوئی نہیں ہوتا

سانس لیتا ہر لمحہ زندگی نہیں ہوتا
ایک وہ آنکھ جو کب سے ہے مسلسل خاموش
ایک یہ دل جو تسلسل سے سنے جاتا ہے
کچھ تو دھندلا سا ہے اب آئنہ تیرے دل کا
کچھ مرے چہرے پہ بھی گرد جمی رہتی ہے
کچھ نہ کچھ ہوتی ہے ہر شخص کی ہی مجبوری
بس یہی سوچ کے اب سب سے بنی رہتی ہے
ایک ہی وقت میں دس بیس کا دل رکھ لینا
اس قدر لوگ ہیں دل کیسے کشادہ کرتے
ہمارے ہونے تلک سب کو مشکلات رہیں
ہمارے بعد سبھی خوش رہے کہانی میں
کبھی کبھی حسن بھی بن جاتا ہے دنیا بھر کا تماشا
عبرت کے لیے مصر کا بازار ہی کافی ہے.
چلا گیا چاند، سو گئے سارے ستارے بھی..
اب تو آ جاؤ اے نیند، ادھورے ہیں کچھ خواب ہمارے بھی..
GuD niGht All
جو دل کو اچھا لگتا ہے ، اسی کو دوست کہتی ہوں
ًًًًًًًًًًًمنافق بن کے رشتوں کی میں سیاست نہیں کرتی

ﺍﮔﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭا ﯾﮩﺎﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﻣﯿﺮا
۔ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ
ﻓﻠﮏ ﺳﮯ ﺍﺗﺎﺭﺍ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﺠﮭﮐﻮ
میں اک ستارے کی صورت پہ مر مٹا ورنہ.......
فلک سے چاند بھی کرتا رہا اشارے مجھے......!
میں نے کچھ روز چھپ کے دیکها ہے
لوگ بالکل ہی بھول جاتے ہیں....!!!
امیرِ شہر تو جتنی بھی کوشش کرلے..*
کچھ تو ہمارا بھی لگتا ہے خدا آخر..*
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
تلاش مجھ کو نہ کر..........#دل کی #شاعری میں💕
نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں💕
دیکھی ہیں شہر بھر میں بڑی کافر جوانیاں
لیکن جو اُس پہ آئی جوانی غضب کی تھی
ASSALAM O ALAIKUM ALL
😐پہلے " صبر " کا پھل " میٹھا " ہوتا تھا
لکین اج کل " صبر کرو تو " پھل " کی کہی اور شادی " ہوجاتی 😞🤪😳🤔😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain