Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

بس میں بیٹھے درزی کا فون بجا کہنے لگا.
تو بازو کاٹ کے رکھ گلا میں آ کر کاٹوں گا
*اگلے سٹاپ پے بس خالی ہوگئی*
🤪😅😊😞😝🤔😜😳

LOVELY-00_me
 

عشق تو شغل ہے بیروزگار جوانوں کا
جن کی نوکری نہیں لگتی وہ دل لگا لیتے ہیں
🤪

LOVELY-00_me
 

جس دن گھر والوں سے ناراض ہوکر
کھانا پینا چھوڑ دوں۔۔😞
اس دن گھر والے بریانی بنا لیتے ہیں
😢😭

LOVELY-00_me
 

پاکستان میں اگر آپ اپنے ادھورے خواب پورا کرنا چاہتے ہیں تو دوبارہ سو جائیں😝 اِس کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں

LOVELY-00_me
 

آج کل روتے ہوئے بچے کو موبائل ایسے تھما دیا جاتا ہے..🙃
جسے ایمرجنسی وارڈ میں مریض کو آکسیجن کی ضرورت ہو...🤪😅

LOVELY-00_me
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
#نیند اور #غیرت کبھی کسی کے کہنے سے نہیں آتی
😜

LOVELY-00_me
 

😐کہاں سے لاؤں اپنے خوابوں کی شہزادی
یہاں تو ، نور ، سے نور دین اور ، ثنا سے ثنا اللہ نکلتا ہے😞

LOVELY-00_me
 

اسٹیشن پر لکھا تھا .......
انجان آدمی سے کچھ نا لے
میں نے ٹکٹ نہیں لی...
😐
اب تھانے میں ہوں

LOVELY-00_me
 

بلاک لسٹ وہ واحد جگہ ہے ☺
جہاں میرے سارے رشتے دار اکٹھے رہتے ہیں
🤪

LOVELY-00_me
 

لڑکا:تمہیں میری آنکھوں میں کیا نظر آرہا ہے؟؟
لڑکی:سچا پیار
لڑکا:انی ایں مچھر کڈ،،وڈی آئ تو ہیر
.c2

LOVELY-00_me
 

بابا جی کہتے ہیں زندگی میں
رشتے دار بات کرنا پسند نہیں کرتے...
مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں...
"وے توں بولدا کیوں نہیں"
🤔

LOVELY-00_me
 

کسی جگہ زیادہ دیر رکنے سے عزت کم ہو جاتی ہے
اب کرونا کو ہی دیکھ لو
مارچ میں جو عزت تھی وہ اب کہاں ہے
😅

LOVELY-00_me
 

وہ قوم جو اقبال کی شاعری سے کبھی نہ جاگی
4
فٹ کی جانو انہیں ساری رات سونے نہیں
.a2.a5

LOVELY-00_me
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
میں اتنا معصوم ہوں☺
میں نے کبھی کسی کو تنگ نہیں کیا
جب بھی کیا ذلیل ہی کیا
.a5

LOVELY-00_me
 

بابا جی فرماتے ھیں
چہرے کالے ہوں تو کریم لگائی جاتی ہے
کرتوت کالے ہوں تو موبائل میں کوڈ
.c2

LOVELY-00_me
 

کریلے تو کھاۓ نہیں جاتے اقبال کے شاہینوں سے
اور پھر کہتے جانوں فون اُٹھاٶ ورنہ میں زہر کھا لوں گا...
.c2

LOVELY-00_me
 

لڑکیاں اپنی سہیلی کے شوہر کو دیکھ کر عموماً یہی کہتی ہیں
" میرے والے زیادہ ہینڈسم ہیں😘"
جبکہ لڑکے اپنے دوست کی بیوی کو دیکھ کر کہتے ہیں
" اے چنگا رہ گیا ای 😅

LOVELY-00_me
 

میرا اب خود پہ............اختیار نہیں
تم مجھے اپنے اختیار میں لے لو

LOVELY-00_me
 

تجھـــــــے مــــانگ مـــانگ کے تھــک گئے۔۔۔
میـــــــرے ہونٹ بھی میـــــــرے ہاتھ بھی

LOVELY-00_me
 

Meri Aankho'n K Jaadu Se
Tum Na-waqif Ho
Main Usay Pagal Kr Deti
Hoon Jis Pe Mujhy Pyar Aa Jaye ..