Apni Mohabat
Par Itna Daawa
Na Kiya Kar"
..
"Kisi Ney Hamein
B Ch0ra Hai Hazar0n Qasmain Uthaney Ke Bad...,
*اعمال بتا رہے ہیں گناہ بہت ہیں*
*نادان سمجھ رہے ہیں گرمی بہت ہے*
مُجھ کو اُس شخص کے اَفلاس پہ رحم آتا ھے
جس کو ھر چیز مِلی ، صِرف #مُحبّت نہ مِلی
گردنیں----- وار دی ----گئیں ، کھالیں -----اتار لی گئیں
عشق پکارتا -----ہی رہا--- ، یار نہیں ----تو کچھ نہیں
سب آتے ہیں میری خیریت پوچھنے،
*تم آ جاؤ تو یہ نوبت ہی نہ آئے ...!!
درد دینے کا تجھے بہت شوق تھا ۔۔
-
دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتہا ؑ کردی ۔۔
یوں نہ مسکرایا کرو۔۔۔ لبوں کی شان جاتی ہے۔۔۔۔۔💖
تمہارے ہونٹ ہِلتے ہیں۔۔۔۔ہماری جان جاتی ہے۔۔۔۔۔۔💖
کچھ بھی بچا نہ کہنے کو ھر بات هو گئی "
آؤ کہیں سگریٹ پئیں ، بہت رات هو گئی
اس قدر پر کشش ہیں اسکی ادائیں واللہ
مجھے روز اس سے ____ عشق ہوجاتا ہے
ﺳﺎﺣﻞ ﮐـﮯ ﻃﻠﺐ ﮔﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ خوﺏ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐـِﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﻧﮧ ﮈﻭﺑﯿﮟ ﮔﮯ ﻣﮕﺮ ﮈﻭﺏ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ
نا جانے کس حال میں ہوگا وہ جو انا پرست تھا
تھا ضدی، مغرور، بیوفا پر ذبردست تھا
تمہیں اتنا غرور - آخر کس بات کا
میری ایک مسکراہٹ کی مار ہو تم

چرا کے مٹھی میں #دل کو چھپائے بیٹھے ہیں..
بہانا یہ ہے کہ #مہندی لگائے بیٹھے ہیں_____!!
میں نے تو اپنوں کو بھی گِڑگِڑا کے کہا تھا ،،
کچھ نہیں چاہیے وہ شخص میرا ھونے دو
ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز...
ظالم اب کے بھی نہ روۓ گا تو مر جائے گا
دل نے وفا کے نام پر کارِ وفا نہیں کیا
خود کو ہلاک کر لیا، خود کو فدا نہیں کیا،
کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی
تو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا۔۔
— #جون_ایلیا
#انیسؔ آساں نہیں آباد کرنا گھر محبت کا،
یہ ان کا کام ہے جو زندگی برباد کرتے ہیں۔۔۔
سُنا ہے حشر میں ہر آنکھ اُسے بے پردہ دیکھے گی
مجھے ڈر ہے ،نہ توہینِ جمالِ یار ہوجائے۔۔۔
باہر گلی میں چلتے ہوئے لوگ تھم گئے
تنہائیوں کا شور تھا، خالی مکان میں
سوچاں دی ایہہ میت چا کے
ہن میں کیہڑے گھر جاواں گا
جے بولاں تے مار دین گے
نا بولاں، تے مر جاواں گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain