Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

ہاتھ میں لے کے نا خنجر بیٹھیے
قتل کرنا ہے، تو بس کر بیٹھیے
.a2

LOVELY-00_me
 

وہ تیرے پاس سے چپ چاپ گزر کیسے گیا
دلِ بے تاب، قیامت نا اٹھا دی تو نے...؟
🖤

LOVELY-00_me
 

اس دورِ ریا میں اے محسن
اس شخص سے بھی محتات رہو
جو شخص وفا کر سکتا ہے
جانے وہ کیا کر سکتا ہے

LOVELY-00_me
 

میرے سِتارے اُجالوں میں کھو گئے ہیں کہیں
ذرا سی دیر کو سورج بُجھا دیا جائے

LOVELY-00_me
 

وہ جو کہتا تھا تارے توڑ لاؤں گا
اُس نے آسمان ہی گرا دیا مجھ پر
جون ایلیاء

LOVELY-00_me
 

ہمارے معاشرے میں جب رشتہ کرنا ہو تو "حال" میں بیٹھ کر عورت کا "ماضی" اور مرد کا "مستقبل" ڈسکس کرتے ہیں...

LOVELY-00_me
 

ھم پلٹتے نہیں اب۔ بے جان کتابوں کے ورق۔۔۔۔
ھم وہ پڑھتےھیں جو۔ چہروں پہ لکھا ھوتا ھے

LOVELY-00_me
 

کون سیکھتا ہے صرف باتوں سے؟
سب کو اک حادثہ ضروری ہے
جون ایلیاء

LOVELY-00_me
 

جس سے کینہ رکھتے ہو ۔۔۔
اس میں محبت کی تلاش مت کرو ۔۔۔
اور جس سے بدگمان ہو ۔۔۔
اس سے خیر خواہی کی امید نا رکھو ۔۔۔
کیونکہ اس کا دل بھی تمھارے دل کی مانند ہے۔۔۔!

LOVELY-00_me
 

محبت⁩ کے قیمتی لمحات
انا کی نظر کر دئیے جائیں
تو ہاتھ میں بس گھڑی رہ جاتی ہے
وقت نکل جاتا ہے

LOVELY-00_me
 

ﻣﯿﮟ #ﺗَﺼّﻮﺭ ﺳﮯ #ﻣُﻄﻤﺌِﻦ ﮬُﻮﮞ ﻣﮕﺮ
ﺁﺭﺯُﻭ ﮬﮯ ﺗُﻮ ﮨُﻮ ﺑﮩﻮ ﺁﮰ

LOVELY-00_me
 

اب کچھ سوچ کے مجھے خود سے جدا کرنا
زندگی زلف نہیں جو پھر سے سنور جائے گی

LOVELY-00_me
 

تم دکھ بھری #زندگي کو خوشیوں میں بدلنے کے لیے
خود کو عبادت میں مصروف رکھو ۔۔۔!
.a2

LOVELY-00_me
 

ادھورے پن سے محبت سی ہو گئی ہے مجھے
مجھے یہ ڈر ہے مکمل کہیں نہ ہو جاوں؟

LOVELY-00_me
 

تیرے بخشے ہوئے اک غم کا کرشمہ ہے کہ اب،،،،،
جو بھی غم ہوتا ہے میرے معیار سے کم ہوتا ہے!!!

LOVELY-00_me
 

میــرے احــباب مجھــے لــوٹ کــر نکلــے ہــیں ابھــی___
میــرے دشمــن__تجھــے اس بــار بھــی تــاخیــر ہــوئــى___

LOVELY-00_me
 

ہر ایک کی زندگی مکمل نہیں ہوتی
کسی کا " شاید " اور کسی کا
" کاش " خواہش بن کر ساتھ رہ جاتا ہے......!!

LOVELY-00_me
 

#انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ھے جو گھا ئل بھی امیدوں سے ھے اور زندہ بھی امیدوں پر ھے.

LOVELY-00_me
 

مجھے تم اپنی بانہوں میں جکڑ لو اور میں تم کو
یہاں اب تیسرا کوئی نہیں یعنی محبت بھی
.a2

LOVELY-00_me
 

اُس کو چھونے کی خواہش نہیں میری
لذتِ کامل ہے میرے لیے دیکھنا اُس کا