مرض ِ عشق کی شاید ہو پس مرگ شفا
زندگی میں تو یہ آزار نہیں جانے کا
اس وہم میں وہ داغ کو مرنے نہیں دیتے
معشوق نہ مل جائے کہیں زیر زمین اور...
منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں
بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے....

نہ گلے رہے نہ گماں رہے نہ گزارشیں نہ گفتگو
وہ نشاط وعدہ ءِ وصل کیا۔ ہمیں اعتبار بھی اب نہیں

ﺍﺏ ﻏﺎﻟﺐ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﮬﺘی ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﺅﮞ
🖤
ﺍﺏ ﻟﻮﭦ ﮐﮧ ﻣﺖ ﺁﺋﯿﻮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﻥّ ﺷﻨﺎﺱ ﮨﻮﮞ
!
آنسوؤں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی
وُہ شَخص لفظُوں کا یَقین خاک کرے گا !
میں تب بھی جھک کے باندھ دھونگا تمہارے پیروں میں پائل..*
ھاں اُس عمر میں بھی،جبکہ میرے گھٹنوں میں درد ھوگا..!!

ALLAH HAFIZ All gud night
*کیسے نہ ہو___ عشق اس کی سادگی سے!!!*
.
*خفا ہے ہم سے_____ مگر قریب بیٹھے ہیں!!!*
زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا...
ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے...
ہاتھ پکڑا اور تجھے سینے سے لگایا ۔۔۔!!!!
#ماہی
اتنا کافی ہے یا پھر سارا خواب سناوں۔۔۔۔!!!

مجھ سے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﻠﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ سمجھ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ
ﮐﯿﺴـﺎ ﮨـﻮﺗﺎ ﮨـﮯ کسی ﺷـﺨﺺ ﮐﺎ پتھر ﮨـﻮﻧـﺎ
ﭼﻨﺪ ﺳﮑﻮﮞ ﮐﮯ ﻋﻮﺽ ﺑﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻧﺴﺎﮞ ﮐﺎ ﺿﻤﯿﺮ.
ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﯾﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ ﺑﮩﺖ ﮨﮯ !
اپنے ہی قہقے کھوکھلے لگے ہیں مجھے
تیری اداسی بھی مجھے خوش نہیں ہونے دیتی
اچھی صُورت نظر آتے ہی مچل جاتا ہے
کِسی آفت میں نہ ڈالے دِلِ ناشاد تجھکو
😏
کہا تھا نہ مجھے صبر آنے کی دیر ہے
تم اپنا مقام کھو دو گے
آج کھا قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی!
!!
کیا تجھے ذرا بھی عشق نہیں ھے ھم سے؟؟
انسان کا پہلا سچا عشق ناکام ہو جائے
💔
تو دوسرا عشق جون ایلیاء سے ہو جاتا ہے....
😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain