انسان کا پہلا سچا عشق ناکام ہو جائے
💔
تو دوسرا عشق جون ایلیاء سے ہو جاتا ہے....

اور لہجوں میں خاموشیاں یونہی نہیں اترتی
کبھی ان کے ٹوٹنے کی آواز بھی سنو...
میں تجھے بُھول جانے والی ہوں

یہ میری __الوداعی غزلیں ہیں
🖤
مطلب بہت وزنی ہوتا ہے
جب نکل جاتا ہے رشتے بے وزن ہو جاتے ہیں
ہم فقیروں کی طبیعت بھی بڑی غنی ہوتی ہے
بیٹھ جاتے ہیں وہاں،جہاں چائے بنی ہوتی ہے☕
حق دے کر مجھے اپنی نایاب محبت کا
آپ نے مجھے سب سے حسین بنا رکھا ہے
وہ توڑتا جوڑتا ہے روز مجھے
نقص کیا ہے مجھ میں بتاتا نہیں

اک لاحاصل شخص کی تمنا میں__
ساری ہستی بکھر گئ میری,,,
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے
جو مِلا ہے اُسے سنبھالیئے
🖤
بدلے ہیں مزاج اُن کے کچھ دنوں سے....!!!!
وہ بات تو کرتے ہے"مگر" باتیں نہیں کرتے....!!!
محبت تو تم سے ہرکوئی کرے گا
کہاں سے لاؤگے تابعدار ہم جیسا
🖤
حالات کے سہمے ہوئے لوگوں کو بتادو
حالات بدل جاتے ہیں ٹھہرا نہیں کرتے
🥀
کسی نے پوچھا۔۔۔۔۔۔کبھی عشق ھوا تھا!!!❤❤
ھم نے مسکرا ۔۔۔۔۔۔۔کے کہا آج بھی ھے!!!
💕
اگر ھم ہی مر گئے بھری جوانی میں
تو کیا بچے گا تیری کہانی میں

دل میں سما گئی ہیں قیامت کی شوخیاں
دوچار دن رہا تھا کسی کی نگاہ میں
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی
وہ جھوٹ بولے گا اور لاجواب کر دے گا
جو کہہ رہے تھے کہ جینا محال ہے تم بن
بچھڑ کے مجھ سے وہ دو دن اداس بھی نہ رہے
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں
کسی کام میں جو نہ آسکے میں وہ ایک مشتِ غبار ہوں
عدم میں رہتے تو شاد رہتے، اُسے بھی فکرِ ستم نہ ہوتا
جو ہم نہ ہوتے تو دل نہ ہوتا، جو دل نہ ہوتا تو غم نہ ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain