Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

کٹ ہی گئی جدائی بھی ایسا نہیں کہ مر گئے
تیرے بھی دن گزر گئے، میرے بھی دن گزر گئے

LOVELY-00_me
 

نہ شب و روز ہی بدلے ہیں نہ حال اچھا ہے
کس برہمن نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے

LOVELY-00_me
 

یہ کیسا نشہ ہے مَیں کس عجب خُمار مََیں ہوں
تُُو آ کے جا بھی چکا ہے، مَیں انتظار میں
ہوں
.a2

LOVELY-00_me
 

میں کہ اک زرہ ہوں مجھ کو وسعت صحرا دے دے
کہ ترے بس میں ہے قطرے کو بھی دریا کرنا

LOVELY-00_me
 

ہم آج تک ہیں بچھڑنے کے دکھ سے ناواقف
ہمارے پاس فقط انتظار کا دکھ ہے

LOVELY-00_me
 

میں کیسے، کب اور کہاں جانے بغیر تم سے محبت کرتی ہوں،
میں بنا کسی پریشانی اور غرور کے تم سے محبت کرتی ہوں،
میں تم سے ایسے محبت کرتی ہوں
کیوں کہ مجھے محبت کا کوئی دوسرا راستہ نہیں معلوم.
❤️

LOVELY-00_me
 

اس کو دیکھا تو مصوّر سے مرا ربط بڑھا
میں نے اس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے
.a2

LOVELY-00_me
 

تمہارے پاؤں کو چُھوتے یہ ریت کے ذرّے
کتابِ عشق میں تارے شمار ہوتے ہیں

LOVELY-00_me
 

_____دیوانہ اگر ہنستا ہے___ تو اسے ہنسنے دو
___کمبخت ___تنہائی میں رویا بھی___ بہت ہوگا
.a2

LOVELY-00_me
 

*_مرشد کوئی ایسی کہانی سناؤ....!_*
.a2
*_جس میں شہزادہ چھوڑ جاۓ شہزادی کو..!_*
.c2.a5

LOVELY-00_me
 

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں
❤️

LOVELY-00_me
 

عزت نفس بہت قیمتی شے ہے
کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں
🖤

LOVELY-00_me
 

منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہوگئی ....!!
ہم خوش خیال لوگ ابھی تک سفر میں ہیں...?
.a2

LOVELY-00_me
 

بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں❤...

LOVELY-00_me
 

آج اسے فکر ہے کہ لوگ کیا کہیں گے
کل جو کہتا تھا مجھے رسم و رواج سے کیا

LOVELY-00_me
 

وہ جانتی ہے معنی مری خاموشی کے
اسے پتہ ہے میں اسے پسند کرتا ہوں
.c2

LOVELY-00_me
 

تکلیف ایسی کہ چینخ کر رونا چاہوں
ضبط ایسا کہ لب سے آہ بھی نا نکلے..
.a2

LOVELY-00_me
 

مـیں نکل پاتی نـہیں یاد کے حـلقے سے کــبھی
مجھ کو اک شخص میں رہ جانے کی بیماری ہے
.a2

LOVELY-00_me
 

لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا
.a2

LOVELY-00_me
 

بھیگی مٹی کی مہک پیاس بڑھا دیتی ہے
درد برسات کی بوندوں میں بسا کرتی ہے