شاعروں کی بستی میں سناٹا__ خیر تو ہے؟
محبوب مل گیا یا__ انتقال کرگئے ہو__؟

_ساری دنیا اداس پاؤ گے
ہم سے توڑے جو سلسلے تم نے - _
*•__
🔥
بے شک خواہش چاند کی رکھو،
مگر قبول اس کا داغ بھی کرو

حضور چھوڑئیے۔۔۔!!
ہمیں ہزاروں روگ ہیں!!
حضور جائیے!!
ہم اداس لوگ ہیں!!

اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے
تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے
🔥
مجبوریوں كے نام پہ دامن چرا گئے
وہ لوگ جن کی محبتوں میں دعوے ہزار تھے

شوق ہے تجھے تو آزما لے ہمیں

مغرور کا غرور ہر بار توڑا ہے ہم نے

آج کے دور کی محبت نفل کی طرح ہے
ادا ہوگئی تو ٹھیک ورنہ کونسا فرض تھی
اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے*
*اپنی بےکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں۔
وہ میرے سحر سے نکلے گا تو مٹ جائے گا,
میں نے تعویز عشق نگاهوں سے پلائے ہیں اسے.
ہمارے زوال کے شوقین
ہمارے عروج پر انتقال کر جائے گے

*"ترستی آنکھیں ، اداس چہرا ، نحیف لہجہ ، بغیر تیرے_+
*"بکھری زلفیں ، لباس اجڑا ، وجود خستہ بغیر تیرے..!!
ادھورے ________خوابوں کے خستہ کاغذ
سنبھال رکھنا _____________حساب هوگا
سارا شہر چھوڑ کر____ پسند کیا ہے تجھے..

مت کر قبول مگر۔۔۔ داد تو۔۔۔ دے انتخاب کی...!

-کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو ۔۔
"-افسوس پھر بھی اکیلے ہو

برائے نام تعلق ------ کسی کا ہم سے تھا
ہمیں خوشی تھی وہ کہتا رہا محبت ہے

وقت قلیل، باتیں طویل، شکوے ہزار
پر جانے دیجئے، بس چائے پیجئے....!!
لڑکی خوبصورت ہو اور لڑکا کامیاب تو سچا پیار ہونے میں صرف 2 منٹ لگتے ہیں۔
وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔صاحب۔!❤
❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں
🔥
بے نسلے لوگوں کی سب سے بڑی نشانی
یہ ہوتی ہے
کہ تم اسے جتنی عزت دوگے وہ تمہیں اتنی ہی تکلیف دیں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain