Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

میں پرانا گھر بیچ دوں اپنا مگر یہ خریدار
تیرے لگائے پھول کی قیمت نہیں دے پائے گا

LOVELY-00_me
 

وہ جو اک شخص مجھے طعنہ جاں دیتا ہے
مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے
تیری ہی شرطوں پے کرنا ہے اگر تجھ کو قبول
یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے

LOVELY-00_me
 

خود بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا
اِتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے
ہم بھی غالِب کی طرح کوچہِ جاناں سے فراز
نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے

LOVELY-00_me
 

ہوش والوں کو خبر کیا، بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجئے پھر سمجھیے زندگی کیا چیز ہے
ہم لبوں سے کہہ نہ پائے اُن سے حالِ دل کبھی
اور وہ سمجھے نہیں یہ خاموشی کیا چیز ہے

LOVELY-00_me
 

مُجھے ایسا لُطف عطا کیا، جو ہجر ہے نہ وصال ہے
میرے موسموں کے مزاج داں، تُجھے میرا کتنا خیال ہے

LOVELY-00_me
 

میں اَشک بار تھا، ہنستا ہوا دِکھایا گیا
میری یہ تصویر غلط زاویے سے کھینچی گئی
.a2

LOVELY-00_me
 

مُحبت مِل کے بچھڑے تو اسے قُدرت سمجھ لینا
کہاں تُجھ کو سمجھ ہے یہ ترا اچھا برا کیا ہے
تُو راہوں سے ہے لوٹ آیا تُجھے کیا غم ارے ناداں
جو منزل پا کے ہیں بھٹکے وہی جانیں سزا کیا ہے

LOVELY-00_me
 

فصیلِ جسم پہ تانی ہے کرب کی چادر
ہم اہلِ درد سے پوچھو کہ زندگی کیا ہے

LOVELY-00_me
 

اے خاک کے پُتلے تُجھے___ اِدراک نہیں ہے
کُچھ اور بھی ہے تُجھ میں فقط خاک نہیں ہے

LOVELY-00_me
 

میری بینائی بھی جاتی ہے تو بے شک جائے
بات سورج سے مگر آنکھ ملا کر ہوگی
.c2

LOVELY-00_me
 

ہے غلط اس کو بے وفا کہنا
ہم کہاں کے دُھلے دُھلائے تھے
آج کانٹوں بھرا مُقدر ہے
ہم نے گُل بھی بہت کِھلائے تھے

LOVELY-00_me
 

ہمیں خبر ہے لُیٹروں کے سب ٹِھکانوں کی
شریک جرم نا ہوتے تو مُخبری کرتے
.c2

LOVELY-00_me
 

یوں بھی ہو سکتا ہے کہ یکدم کوئی اچھا لگ جائے
بات کچھ بھی نا ہو اور دل میں تماشا لگ ❤️جائے

LOVELY-00_me
 

!!. #جس دن میری #موت کی #خبر آئے گئ لوگ کہیں گے
!!!. ملاقات #نہیں ہوئی تھی پر #شاعری اچھی کرتی تھی
.a2

LOVELY-00_me
 

دونوں ہی سلگتے ہیں ، مگر فرق تپش ہے..!!
حاسد کی جلن اور ہے، عاشق کا دھواں اور..!!

LOVELY-00_me
 

تخت سکندری پہ وہ تھوکتے بھی نہیں
بستر لگا ہو جن کا یار کی گلی میں

LOVELY-00_me
 

ہم کیا کہیں احباب کیا کار نمایاں کر گئے
بی اے ہوئے نوکر ہوئے پنشن ملی پھر مرگئے
#

LOVELY-00_me
 

اگر ھے موت میں کچھ لطف تو بس اتنا ھے
کہ اس کے بعدخدا کا سراغ پائیں گے ھم

LOVELY-00_me
 

ہیرے ورگی سی جوانی ، سونے ورگی نیند
روزی پچھے سبھ کُجھ بھُل گئے عشق محبت دین

LOVELY-00_me
 

کسی کے چھوڑ جانــے سے ہمارا کفر ٹوٹا
نمازیں پڑھ رہے ہیں روزہ رکھا جا رہا ہے