وہ غزل کے ساتھ لگاتا تھا تصویر اپنی
میں شعر پڑھنے سے پہلے ہی داد دیتی تھی
🥀
پھر سے عشق کریں گے ہم
ابھی صرف بھروسہ اٹھا ہے جنازہ نہیں

اکیلا سہتا تو ہوتے محسوس دُکھ
بانٹ لینے سے دُکھ دُکھ نہیں رہتے
مرتے ہیں وہ جو کھاتے ہیں چھین کر
بانٹ کے کھانے والے بھوکے نہیں رہتے
اس عید پر ہم رسم محبت کا رخ موڑ دے گے
چوڑیاں لا کر سارا دن دیکھیں گے پھر توڑ دیں گے

نا کر تنگ سونے دے مجھے۔۔۔۔۔❣
*اے عشق*
تیری قسم میں تجھ سے ہار گیا ہوں۔۔۔۔۔❣


تھوڑی محبت تو اسے_______بھی ہوگی مجھ سے*
*اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے...
پھر یوں ہوا کہ اک دوسرے کو تکتے رہے یونہی
وہ اندازِ بیاں سے قاصر ,میں لفظِ ابتدا سے
عاجز💕
تلاش مجھ کو نہ کر..........#دل کی #شاعری میں❤️❤️
نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں
برباد کرکے مجھے اس نے کہا پھر کرو گے محبت
❤️❤️❤️
زخمی زخمی تھا دل مگر ہونٹوں نے کہا انشاءاللہ❤️❤️
یہ سسکیاں تو محبت کی دین ہوتی ہیں
وہ جھوٹ کہتی ہے کھڑکی میں ہاتھ آیا ہے
وقت کے ساتھ نئی سوچ میں ڈھل جاتے ہیں
ہم وہ سکے ہیں جو ہر دور میں چل جاتے ہیں








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain